ماہانہ ارکائیوز

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کے طالب علم زوہیب علی نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کا مجموعی نتیجہ بھی نمایاں طور پر قابل اطمینان چترال ( نامہ نگار  ) آغا خان  یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے امتحانات میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ کے کلاس دہم کے طالب علم زوہیب علی ولد علی محمدساکنۂ ریشن  نے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ آغا خا ن  ہائیر سیکنڈری …

مزید پڑھئے

چترال اور غذرضلع کے درمیان واقع قدرتی چشمہ جو کئے لوگوں کے لیے آب شفا بنا ہے

چترال(زیل نمائندہ) ویسے تو وطن عزیز کا ہر حصہ نہایت خوبصورت ہے مگر خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعض علاقے ایسے بھی ہیں جہاں کی قدرتی حسن سیاحوں کو یہاں آنے پر مجبور کرتے ہیں۔ چترال میں واقع دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور سے قدرے فاصلے پر گلگت روڈ پر قدرتی پانی کا ایک چشمہ ہے جسے مقامی …

مزید پڑھئے

چترال میں چکن اور ایل پی جی کے نئے ریٹ لسٹ جاری

چترال (زیل نمائندہ)گزشتہ کئی ہفتوں سے چترال میں مرغ فروشوں کا ہڑتال اور انتظامیہ کے ساتھ جاری چپقلش کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔اب مرغ فروشوں کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے اور چکن کی سپلائی دوبارہ شروع ہونے کے بعد نئے ریٹ لسٹ جاری کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرچترال فضل باری کے دفتر …

مزید پڑھئے

دنیا کو درپیش سب سے بڑے خطرات

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سروے کے مطابق دنیا کے نازک ترین مسائل میں سے درج ذیل کلیدی نوعیت کے ہیں۔ ان چیلنجز کو سامنے رکھ کر چترال کو درپیش مسائل کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ۱۔موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی وسائل  کی تباہی:دنیا کی تقریباً آدھی آبادی سمجھتی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے …

مزید پڑھئے

اتوار کو دکان کھلا رکھنے والوں پر کوئی پابندی نہ لگادی جائے ۔اے سی چترال کی ہدایت

چتراال (زیل نمائندہ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے تجاریونین چترال کو اتوار کے دن بازار کو بند رکھنے کے سلسلے میں ہدایت دی ہے کہ اسے دکانداروں کی صوابدید پر چھوڑ دیا جائے اور جو دکاندار اپنی دکان کو کھلا رکھنا چاہے تو اس پر کوئی پابندی نہ لگادی جائے۔ جمعہ کے روزاپنے دفترمیں تجار یونین کے صدر شبیر …

مزید پڑھئے

اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی کے منتحب ہونے پر وادی کیلاش میں جشن کا سماں

چترال(زیل نمائندہ) وادی کیلاش کے رمبور گاؤں سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن اور کیلاش قبیلے کے رکن وزیر زادہ کیلاش کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اقلیتی نشتوں کیلئے ٹکٹ دیا گیا تھا اب چونکہ صوبے میں ان کی بھاری اکثریت آگئی تو وزیر زادہ کیلاش بھی اقلیت کے حصوصی نشستوں میں سے ایک پر رکن صوبائی …

مزید پڑھئے

حالیہ الیکشن میں چترال میں ووٹ کا ٹرن آؤٹ 60 فیصد سے بھی زیادہ رہا

چترال (زیل نمائندہ)  حالیہ عام انتخابات میں چترال میں عوام نے بہت جوش و خروش میں ووٹ ڈالے۔ جس سے ٹرن آؤٹ کافی مثبت رہا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چترال میں کل رحسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 269579 تھا جس میں سے 164355کاسٹ ہوئے۔ رجسٹرڈ مرد ووٹروں کی تعداد 151219 خواتین ووٹروں کی تعداد 118360 تھے جن میں سے بالترتیب 91499 …

مزید پڑھئے

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے ون سے مولانا چترالی کامیاب قرار

چترال (زیل ایلکشن ہیڈکوارٹر) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کےمطابق متحدہ مجلس عمل کے مولانا عبدالاکبر قومی اسمبلی کے نشست این اے ون سے کامیاب قرار پائے ہیں

مزید پڑھئے

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مولانا ہدایت الرحمن کامیاب قرار

چترال (زیل ایلکشن ہیڈکوارٹر) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کےمطابق متحدہ مجلس عمل کے مولانا ہدایت الرحمن صوبائی اسمبلی کے نشست پی کے 1 ون سے کامیاب قرار پائے ہیں

مزید پڑھئے

متحدہ مجلس عمل چترال جیت کے قریب، تیاریاں زوروں پر

چترال(زیل نمائندہ) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل قومی اور صوبائی اسمبلی کے دونوں سیٹوں میں 90 فیصد غیر سرکاری اور غیر حتمی موصول شدہ تنائج کے مطابق سب سے آگے ہے اور اس جیت کی خوشی کو منانے کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ایم ایم اے کے ضلعی دفتر سے متصل پولوگرانڈ چترال میں پارٹی کارکنان اور …

مزید پڑھئے