روزانہ ارکائیوز

چترال پولیس اپنی اچھی شہرت کو برقرار رکھے،ڈی پی اوچترال

چترال (زیل نمائندہ) چترال پولیس اپنی اچھی شہرت کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ شندور میلہ کے دوران سیاحوں کے ساتھ خندہ پیشانی اور اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آئیں۔یہ بات چترال میں تعینات ہونے والے نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن (ر)محمد فرقان بلال نے پولیس لائن چترال میں منعقدہ دربار میں کہی ہے۔انہوں نے ڈیوٹی کے دوران پولیس کے جوانوں …

مزید پڑھئے

محکمہ سی این ڈبلیو خاموش تماشائی،کوغذی کے رہائشی نے مستوج روڈکے کھنڈرات کی مرمت شروع کردی

کوغذی (زیل نمائندہ ) کوغذی پائیں کے رہائشی عبدالحکیم نے اپنے ہی گاؤں میں مستوج روڈ کی ویران سڑک کے کھنڈرات  کی مرمت شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موصوف نے مستوج روڈ پر موجود کھڈوں کی مرمت کا بیڑا اٹھالیا ہے۔ انہوں نے اپنی ہی اخراجات سے موڑدہ پائیں میں کئی سالوں سے موجود کھنڈر نما سڑک کی …

مزید پڑھئے

فرنٹئیر کور پبلک سکول چترال کی طالبہ ہمابتول نے 1019نمبر لےکر ضلع میں دوسری پوزیشن حاصل کی

چترال(زیل نمائندہ)میٹرک کے سالانہ امتحانات 2018ء میں فرنٹئیرکورپبلک سکول چترال کی طالبہ ہمابتول دختراسمارالدین سکنہ چرن اویرنے 1019نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی اور ضلع چترال میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ہمابتول غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک محنتی طالبہ ہیں اور آگے جاکر ڈاکٹر بناچاہتی ہیں ۔انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت ،اپنی کوشش اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ …

مزید پڑھئے