جشن شندور 2018ء چترال کی پولوٹیموں کا اعلان

چترال(زیل نمائندہ)جشن شندور پولوٹورنامنٹ 2018ء جوجولائی کی 7سے لیکر9تاریخ تک دنیا کی بلندترین پولوگراؤنڈشندور چترال میں منعقد ہوگاچترال کی پولوٹوٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔نوٹیفیکشن کی مطابق چترال A پولوٹیم میں شہزادہ سکندرالملک (کپتان)، اسرارولی(بونی)، شہزاد احمد(سنوغر)،معراج الدین(بونی)،اظہارعلی خان(جنگ بازار)،امیرحمزہ(ریشن)،نصیراللہ (ریشن)اور حکیم سرور(بونی)شامل ہوں گے۔ چترال Bٹیم میں عبدالحمید(کپتان)ریشن،ضیاء الرحمان(کوشٹ)،فیروزعلی خان(ریشن)،عزیزالدین(گبور)،رضاخان(گہکیر)،ریاض علی شاہ المعروف پردوم (زرگراندہ)،آصف حسین(ریشن) اور شہزادہ اصغر جلال(موڑکھو) شامل ہوں گے۔ چترال Cٹیم میں مقصودعلی شاہ (کپتان)بلچ،شہزادہ شجاع ریاض الدین(دولوموچ)،عدنان احمد(زرگراندہ)،ارباب قلی خان(زرگراندہ)،عضمت اللہ،شجاع الرحمان (گبور)،مہتا ب الدین(لوٹکوہ)اور الطاف علی شاہ (بلچ )شامل ہوں گے۔چترال Dپولوٹیم میں نذیراحمد(کپتان)کوشٹ،نسیم احمد(کوشٹ)،شہبازاحمد(شوگرام)،سہیل احمد(کوشٹ)،تیموراحمد،ندیم احمد(کوشٹ)،محمد ایوب(گبور)اور ندیم الملک (جغور) شامل ہیں۔سب ڈویژن مستوج کی ٹیم میں ضیاء الدین (کپتان)ریشن،محمد الیاس،ضیاء اللہ ،انیس الرحمان،تنویر احمد ،ثناء اللہ،خدابخش اور اسد ولی شامل ہوں گے۔

Print Friendly, PDF & Email