موڑکھو(نمائندہ ذِیل)نوجوان سیاسی شخصیت ممبر تحصیل کونسل تریچ علاؤالدین عرفی نے اپنی ایک اخباری بیان دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ریشن ڈیزل جنریٹر سے سب تحصیل موڑکھو کو بجلی فراہم کی جائے انہوں نے کہاکہ 2015 کی تباہ کن سیلاب سے ریشن پاورہاؤس مکمل طور پر تباہ ہو چکاجس سے اس علاقے کے عوام بجلی جیسے نعمت سے کئی سالوں تک محروم رہے اب ریشن پاور ہاؤس کے جگہ فیلحال عارضی طورپر ڈیزل جنریٹر سے آس پاس کے صارفین کوبجلی کی فراہمی عمل میں لائی گئی ہے اور لوئر چترال کے استانگول تک عوام بجلی جیسے نعمت سے کچھ حد تک مستفید ہو چکے ہیں اورسب تحصیل موڑکھو کو بجلی کی اشد ضرورت ہے انہوں نے محکمہ پیڈو اورحکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بلا تاخیر موڑکھو کے عوام اور صارفین کو مذکورہ ریشن جنریٹر سے بجلی فراہم کی جائے تاکہ عوام بجلی جیسے نعمت سے فائدہ حاصل کر سکیں
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023