تبلیغی اجتماع کیلئے جانے والے ڈوم شغور دروش کا رہائشی سڑک حادثے میں جاں بحق

چترال: تبلیغی اجتماع لاہور میں شرکت کیلئے جانے والے دروش ڈوم شغور کے رہائشی سعید الدین ولد برہان الدین سڑک حادثے میں جان بحق ہوا۔ مرحوم جوانی کی عمر میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ ڈوم شغور دروش میں اد ا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے۔ برہان الدین دروش اڈہ کے منیجر گلزار ولی شاہ کے بھتیجے تھے ان کے سوگواران میں حمایت الدین،صدا م الدین شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email