کوغذی کے سپوت ڈاکٹر شفیق احمد کی ترقی

کوغذی (ایم فاروق نمائندہ ذِیل ) کوغذی دھرتی کے قابل فرزند ڈاکٹر شفیق احمد کو (بی۔پی۔ایس گریڈ 18) میں ترقی دی گئی ۔ خیال رہے کہ وہ 2012 کو "خیبر میڈیکل  یونیورسٹی” سے ڈینٹل سرجن کی ڈگری حاصل کی تھی اور تاحال اسی شعبہ سے منسلک رہے ہیں ۔ اسکے علاوہ وہ "خیبر میڈیکل یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنس” میں بطور ریگولر فیکلٹی ممبر اور بطور سربراہ شعبئہ "اورل میڈیسن” میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email