چترال شندور روڈ کے لیے پی سی ون منظور

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو بورڈ نے جمعرات کو دو میگا پراجیکٹ کے پی سی ون منظور کرلیےجن کی مالیت 19.545 بلین روپے ہیں۔ ان روڈ کی تعمیر سے چترال میں سیاحت، معیشت، تجارت اور دوسرے سرگرمیوں کو فروع ملے گا۔

مزید تفصیلات اس لنک میں

https://tribune.com.pk/story/1518935/chitral-shandur-road-gets-nha-thumbs/

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے