روزانہ ارکائیوز

دروش علاقائی زُبانوں کا مرکز

دروش ضلع چترال کے جنوب میں واقع ہے دروش کے مغرب میں افغانستان ہے۔ پاکستان سے سیاح جب چترال کا رخ کرتے ہیں تو وہ براستہ لواری ٹاپ چترال میں داخل ہوتے ہیں۔ چترال کا پہلا شہر دروش ہے اگر اس اعتبار سے دیکھا جائے ۔ تودروش چترال کا گیٹ ہے۔ دروش کی آبادی تقریباً ایک لاکھ کے لگ بھگ …

مزید پڑھئے

تنظیم اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمایکم محرم الحرام 22۔ ستمبر کو ٹاؤن ہال چترال میں شہادت فاروق و حسین کانفرنس منعقد کی جائے گی

Zeal Breaking News

چترال: تنظیم اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام یکم محرم الحرام 22 ستمبر کو ٹاؤن ہال چترال میں شہادت فاروق و حسین کانفرنس منعقد کی جائے گی جس سے چترال کے مذہبی ، سیاسی اور دوسرے دانشور خطاب کریں گے۔ تنظیم اہل سنت والجماعت کے سرپرست اعلیٰ حافظ خوش ولی خان نے چترال پریس کلب میں صحافیوں کو اس دن …

مزید پڑھئے

ایس آر ایس پی کے بنائےہوئے بجلی گھر سے ساڑھے چار لاکھ کی آبادی مستفید ہوتی ہے۔

Zeal Breaking News

چترال : چترال ٹاؤن کے کور زون سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی نمائندے نیبرہڈ ناظم زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ، نیبرہڈ ناظم چترال ٹومیر صمد خان، نیبرہڈ ناظم چترال ون مولانا ضمیر احمد اور عمائیدین شہرعالم زیب ایڈوکیٹ، فدا احمد خان،صدر تجار یونین حبیب حسین مغل، بشیر احمد خان، قاضی نسیم اور دوسروں نے حکومت اور پیسکو حکام سے مطالبہ کیا …

مزید پڑھئے