عرفان علی تاج کا چترال پر بنایا جانیوالا نغمہ ’’خانہ بدوش ‘‘کو شائقین کی بھر پور پذیرائی۔
چترال( نامہ نگار )پہلی مرتبہ سیاحت و ثقافت کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا نے وادی چترال پر بنایا جانیوالاخصوصی نغمہ ’’خانہ بدوش ‘‘کو شائقین کی طرف سے پپور پذیرائی ملی ۔ نغمہ میں کالاش، رمبور، بریر، مدک لشت ، آیون، چترال گول نیشنل پارک، بونی ، کاکلشت، یارخون (بروغل)، شندوراور سوسوم لوئر چترال سمیت مختلف مقامات کی …
مزید پڑھئے