ماہانہ ارکائیوز

چترال بازار میں کھانوں اور سبزیوں کے مسائل

Zeal Breaking News

چترال (خصوصی رپورٹ) چترال بازار میں کھانوں کی تو بہتات ہےمگر ان کی کوالٹی کے میں بات کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ چترال میں دوسرے اضلاع سے آئے ہوئے کاروباریوں سمیت چترال کے باسی ہی عوام کے صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔ چترال میں سبزیوں کی اچانک قلت پڑ گئی، زیل نیوز کے تحقیقاتی ٹیم نے اس مسئلے سے …

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کی کمپنیاں

Nayab Article

مثل مشہور ہے  "اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی”۔ یہ ضرب المثل اس وقت بولی جاتی ہے جب کسی میں بہت ساری خامیاں ہوں اوروہ  اپنی کسی معمولی سی غلطی پر صفائیاں دینا شروع کرے۔ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں ان پر بھی یہ ضرب المثل صادق آتا  ہے۔  چونکہ معاشرے کو وجود بخشنے والا حضرت انسان …

مزید پڑھئے

چئیرمین قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چئیرمین جسٹس علی نوا ز چوہان اور ان کے ٹیم کا وادی کیلاش کا دورہ۔

چترال(نمائندہ زیل) نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کے چئیرمین چیف جسٹس ریٹائرڈ جسٹس علی نواز چوہان اور ان کے ٹیم نے خوبصورت وادی کیلاش کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد کیلاش لوگوں کے ساتھ کسی قسم کی بے انصافی اور ان کی بنیادی حقوق سلب ہونے کی سد باب کرنا تھا۔ بمبوریت کے مقام پر وادی بریر، بمبوریت اور …

مزید پڑھئے

چترال میں سوشل میڈیا کا بے تحاشہ استعمال

دسمبر 2011 کو جب مجھے ریڈیوپاکستان چترال میں اردو پروگرام آبشار کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی تو میرے پروڈیوسر جناب جاوید اقبال صاحب نے مجھے ایک موضوع پر تحقیق کرنے کا حکم دیا۔ موضوع چترال میں موجود سماجی رابطے کی سائٹس استعمال کرنے والے افراد کی تعداد کے حوالے سے تھا اور مجھے یہ ڈھونڈ نکالنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

کہانی گولین گول بجلی گھر کی

یہ کہانی    نہ صرف گولین گول بجلی گھر کی ہے  بلکہ چترال کی انتظامیہ اور سیاسی کرتا دھرتاؤں کی ناکامی کا نوحہ بھی ہے علاقے میں بجلی کی نا گفتہ بہہ صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے ۲میگاواٹ بجلی گھر بنانے کا عزم ظاہرکیا۔ پاور ہاوس کےلیے مختلف سائیڈ دیکھے گئے آخر کار گولین گول …

مزید پڑھئے

اصولوں کے بغیر سیاست

افلاطوں نے بجا فرمایا تھا۔ کہ ریاست پر حکمرانی کا حق فلسفیوں کایعنی  صاحب علم و دانش کا ہے ، کیونکہ یہ زرو دولت اور حرص و لالچ سے ماوارء ہوتے ہیں۔ یہ اصول و قوانین بنانے والے ہوتے ہیں اور قوانین بھی ایسے جو ریاست کے عوام کیلئے باعث خیر ہوں۔ اور ان پر عمل در آمد اپنے مثالی …

مزید پڑھئے

چترال اور گلگت کے فٹ بال ٹیموں کے مابین مقابلہ، چترال کی جیت

چترال(نمائندہ زیل) ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب اور چترال کے ایک ثقافتی ٹیم نے مظہر علی،اعجاز علی ،فضل الربی لال اور انصار الہیٰ کے زیر قیادت گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔جنہیں یاسین کے راجہ فیملی نے گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی تھی ۔دورے کے دوران یاسین میں یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ مختلف پراگرمات میں شرکت کے …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس اور عمران خان بروغل کے عوام کو ان کا حق دلوائیں

وادی بروغل چترال کا ایک دور افتادہ اور انتہائی پسماندہ علاقہ ہے۔جو چترال شہر سے تقریباً 300کلو میٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ بروغل کی تمام آبادی غربت کی لکیر سے بہت نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ زندگی گزارنے کے بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور سخت موسمی حالات کے باعث ذرائع آمدن کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں۔ …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال کے اراکین کے مستعفی ہونے کی خبر سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے

چترال (پریس ریلیز)جماعت اسلامی چترال کے اراکین کے مستعفی ہونے کی خبر سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ کل کے اخبارات اور سوشل میڈٰیا میں آنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ صحافی حضرات کو اس قسم کی خبریں شائع کرنے سے پہلے ذرا تحقیق کی زخمت اٹھانے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا …

مزید پڑھئے