روزانہ ارکائیوز

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا۔

انقرہ(نامہ نگار)روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کا شدیدردعمل،دو اہم اسلامی ممالک نے اپنی افواج میانمارمیں داخل کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ترکی اور ایران نے میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر مسلمانوں پر مظالم کاسلسلہ بند نہ کیاگیا تو ترکی اور ایران کی افواج روہنگیا مسلمانوں کی مدد …

مزید پڑھئے