روزانہ ارکائیوز

چترال کا واحد ادبی رسالہ کھوار نامہ کا دسواں شمارہ شائع ہو رہا ہے۔

گندھارا ہندکو بورڈ جہاں ہندکو زبان کی ترویج وترقی کے لیے کوشاں ہے وہیں یہ بورڈ صوبے میں بولی جانے والی دیگر زبانوں کے ادب و ثقافت کے فروغ کے حوالے سے بھی کام کر رہا ہے۔ گندھارا ہندکو بورڈ کے تحت کھوار زبان کا رسالہ ’’کھوار نامہ‘‘  کا دسواں شمارہ  شائع ہورہا ہے  اِس رسالہ کی ادارت میئر چترال …

مزید پڑھئے

عنقریب وزیراعلیٰ مستوج ضلع کی بحالی کا اعلان کرنے چترال آئے گا۔ چیف رحمت غازی

چترال (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماوممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چرون رحمت غازی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک سے پشاورمیں ملاقات کی ۔جس میں صوبائی حکومت کی طرف سے کیے گئے اعلانات کے مطابق مستوج ضلع کی بحالی،دروش اورموڑکھو تحصیل کی نوٹفیکشین اور چترال کے دیگرمسائل پرتفصیلی گفتگوہوئی ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہاکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ملک سے …

مزید پڑھئے

ہمارا مطالبہ ضلع ثانی کی بحالی

ضلع چترال پاکستان کے انتہائی شمال مشرق میں پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا وسیع رقبے پر پھیلا خطہ ہے ۔جغرافیائی حدود کے لحاظ سے یہ روس چین او ر افغانستان کے سنگم پر واقع ہے ۔اس کی بہت لمبی سرحدیں براہ ِ راست افغانستان سے جا ملتی ہیں جبکہ بالواسطہ اس کی سرحدیں بہت قریب سے روس اور چین سے …

مزید پڑھئے