کیا گولین 106 میگا واٹ سے چترال کو بجلی دی جائے گی؟

چترال (فیس بک اپڈیٹ) جولائی 2017 تک چترالی قوم کو گولین گول 106 میگا واٹ کے ایک فیڈر سے 35 میگا واٹ کی ترسیل کا جھانسا دیا جارھا هے.35  میگاواٹ کیلئے گریڈسٹیشن تک ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ھے اور گریڈسٹیشن کی تعمیر کا کام بھی تکمیل کی طرف گامزن ھے.لیکن مدعا یه هے که پورے چترال میں ڈسٹریبیوشن لائن کی استعداد زیاده سے زیاده 33 kvaھے جس میں سے بمشکل 10 میگا واٹ کا کرنٹ گذارا جاسکتا هے .ٹیکنیکل اندازے کے مطابق اگر موجوده ڈسٹریبیوشن لائن سے 35 میگا واٹ کا کرنٹ گزارا گیا تو یه لائن پگھل کر زمین پر آگریں گے. لھذ ا قومی لیڈرون سے استدعا ھے که چترالی عوام کو افتتاحی پوائنٹ سکورنگ کا بکرا بنانےسےپہلے اس مسئلےکو حل کیا جائے.  ورنه ھماری قومی لیڈر شپ ھمیشه کیلئے عوام میں اپنا اعتماد کھو بیٹھین گے.

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے