ماہانہ ارکائیوز

ہمارے پرائیویٹ کالجز اور ان کا کردار

عصر حاضرہ میں سائنس کی ترقی اور مقابلے کی دوڑ سب کے سامنے ہے لیکن چترال کے باہر سائنس کالجز میں داخلہ اور پیسے کا مسئلہ چترالیوں کے لیے خاصا مشکل ہے انہی حالات کے تناظر میں چترال کے اندر جب پرائیویٹ سائنس کالجز کا قیام عمل میں آیا تو غریب چترالیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی  اور سائنس …

مزید پڑھئے

مڑپ كے مسائل اور نادر خان كى ياد

مڑپ اور اودير كے درميان واقع 90 گهرانوں پر مشتمل اس چهوٹے سے گاؤں كا نام” شوت” ہے، شوت كے 5-5 يا 10-10 گهرانوں پر مشتمل ہر علاقے كا پهر الگ نام ہے مثلا بكَٹ، دوكان، لاساكاندور، خوشانده، كوركوم وغيره، اس علاقے كى پسماندگى ہر دور ميں زبان زدِ خلائق رہى ہے- پينے كے صاف پانى كے مسائل كا تو …

مزید پڑھئے

واپڈ آفس چترال کیلئے ایم این اے کی دو گاڑیاں!

چترال ( نمائندہ زیل نیوز ) چترال سے ممبر قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین کی کوششوں سے پیسکو آفس چترال ( واپڈا) کیلئے دو عددگاڑیاں مہیا کی گئی ہیں۔ جن میں ایک ڈبل کیبن اور ایک سنگل کیبن ڈاڈسین شامل ہیں چترال آفس پہنچ گئی ہیں۔ جس سے واپڈ اہلکاروں کے ساتھ صارفین بجلی کا بھی درینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گیارہ رکعت ادا کیا کرتے تھے ، یہ نماز تہجد یا وتر کے بارے میں ہے، تراویح کے بارے میں نہیں ہے، آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ الحمد للہ: نماز تہجد، وتر اور تراویح …

مزید پڑھئے

سنو لیپرڈ کو بچانا کیوں ضروری ہے؟

کسی بھی جانور کو بچانے کا عمل غور طلب ہے۔ کیونکہ ہر مخلوق اور ہر ایک نسل رب کائنات کی تخلیق کا حصہ، دنیا کی خوبصورتی کی وجہ ، اور انسانوں کے لیے تعلیمی، تاریخی، سائنسی، تفریحی اور ثقافتی طور پر اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ مر جانا یا کسی خاص نسل کا ختم ہوجانا یقیناٌ ایک فطری عمل ہے …

مزید پڑھئے

اب بھی اگر نہ جاگو تو!!!

ایس آر ایس پی کے زیر انتطام چترال ٹاون کے لیےتعمیر ہونے والے دو میگاواٹ بجلی گھر کے بارے میں موجودہ حالات کے پیش نظر کئی بار مضامین اور فیس بک پر تحاریر کے ذریعے خبردار کرنے اور اس میں موجود نقائص کو دور کرکے رمضان المبارک میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنانے کی استدعا کرتے آئے ہیں۔ مگر …

مزید پڑھئے

روزے کے ارکان

الحمد للہ فقھاء کرام کا اس پر متفق ہیں کہ طلوع فجر سے غروب آفتاب تک روزہ توڑنے والی اشیاء سے رکنا روزے کے رکن میں شامل ہے ۔ لیکن نیت میں اختلاف پایا جاتا ہے : احناف اورحنابلہ کے ہاں نیت روزہ کے صحیح ہونے کی شرط ہے اس کے بغیر روزہ صحیح نہیں ، لیکن مالکی اورشوافع کہتے …

مزید پڑھئے

کیا افضل جگہ اوراوقات میں نیکی اوربرائي میں بھی اضافہ ہوتا ہے؟

کیا یہ صحیح ہے کہ رمضان المبارک میں نیکیوں کی طرح برائيوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے ؟ اورکیا اس کی کوئي دلیل ملتی ہے ؟ الحمدللہ جی ہاں افضلیت والی جگہ اوراوقات میں نیکیوں اوربرائیوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے ، لیکن نیکی اوربرائي کے اضافہ میں فرق پایا جاتا ہے ، لھذا نیکیوں میں اضافہ کمیت اورکیفت کے …

مزید پڑھئے

روزے دار كا مسواك كرنا اور اس كے بعد تھوك نگلنا

رمضان المبارك ميں دن كے وقت مسواك كرنے كا كيا حكم ہے ؟ اور كيا مسواك كى تھوك نگلنا جائز ہے ؟ الحمد للہ : مسواك كرنى سب اوقات ميں جائز اور مستحب ہے، روزے اور بغير روزہ دن كى ابتدا ميں اور دن كے آخرى حصہ ميں ہر صورت جائز ہے، اس كى دليل مندرجہ ذيل احاديث ہيں: 1 …

مزید پڑھئے

رمضان المبارک میں مسلمان کے لیے جدول اورخاکہ

سب سے پہلے توہم آپ کو رمضان المبارک کے مہینہ کی آمد پر مبارکباد دیتے ہيں ، اوراللہ تعالی سے امید کرتے وہ ہمارے اورآپ کے روزے اورقیام اللیل کو قبول فرمائے ۔ الحمد للہ اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ قبول فرمائے ، اورظاہر اورپوشیدہ میں ہمیں اخلاص عطا فرمائے ۔ اس مبارک مہینہ میں عمل کرنے کے …

مزید پڑھئے