روزانہ ارکائیوز

کھوار کو آئندہ مردم شماری فارم میں شامل کرنے کی یقین دہانی

ہائی کورٹ نے محکمۂ شماریات کی یقین دہانی کے بعد رٹ پٹیشن نمٹا دی پشاور( نامہ نگار) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ افریدی اور جسٹس محمد اعجاز انور پر مشتمل ڈویژن بینج  نے محکمۂ شماریات کی جانب سے چترال سمیت مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبان کھوار کو آئندہ مردم شماری فارمز میں شامل کرنے کی یقین …

مزید پڑھئے

بائیکاٹ صرف پھلوں کا؟؟؟

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کو پھل  فروشوں کے خلاف تحریک چلانے کے  لیےتیار کیا جا رہا ہے جس کے مطابق جمعہ ہفتہ اور اتوار کے دن عوام پھلوں کا بائیکاٹ کرے گی اگر سوچا جائے تو یہ ایک مثبت سوچ ہے کہ باہمی اتفاق سے مختلف مافیاز کو شکست سے دو چار کرکے ان کو راہ راست …

مزید پڑھئے

آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال نے اساتذہ کرام کی خدمات کے اعتراف کا دن منایا۔

چترال(نامہ نگار)آغا  خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال نے   گزشتہ دنوں  چترال کے آغاخان اسکولز کے اساتذۂ کرام کو ان کی خدمات کے اعتراف میں آغا خان  ہائیر سیکنڈری  اسکول کوراغ اور انجیگان ہوٹل گرم چشمہ میں خوبصورت تقاریب کی صورت میں  بونس، شیلڈ اور  تمام اسٹاف کو یو ایس بی کی صورت میں تعریفی انعامات سے نوازا ۔ تقریبات کا …

مزید پڑھئے

کالاش قبیلے کی قدیم روایت”سوری جاجیک” کو یونیسکو نے عالمی ورثے میں شامل کرنے کی درخواست منظورکر لی۔

اقوام متحدہ نے چترال کے کالاش قبیلے کی معدومیت کے خطرے سے دوچار قدیم روایت ‘سوری جاجیک’ کویونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل کرنے سے متعلق پاکستان کی درخواست منظور کر لی ہے۔سوری جاجیک ستاروں، چاند اور سورج کی چال معلوم کرنے کے علاوہ موسمی تغیرات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک قدیم کالاش روایت ہے جو اب تیزی سے …

مزید پڑھئے