کیا گولین 106 میگا واٹ سے چترال کو بجلی دی جائے گی؟
چترال (فیس بک اپڈیٹ) جولائی 2017 تک چترالی قوم کو گولین گول 106 میگا واٹ کے ایک فیڈر سے 35 میگا واٹ کی ترسیل کا جھانسا دیا جارھا هے.35 میگاواٹ کیلئے گریڈسٹیشن تک ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ھے اور گریڈسٹیشن کی تعمیر کا کام بھی تکمیل کی طرف گامزن ھے.لیکن مدعا یه هے که پورے چترال میں …
مزید پڑھئے