الیکشن 2018 میں آزاد امیدوار ہی کیوں جیتیں گے؟

چترال (ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی) خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے ضلع چترال میں اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ آنے والے جنرل انتخابات میں آزاد امیدوار چترالیوں کو لبھائیں گے اور آزاد امیدوار ہیں کامیاب ہونگے۔اس کی خاص  وجہ چترال کے عوام کو درپیش مسائل (جو گذشتہ 70 سالوں سے ہیں) کے تئیں مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کی مسلسل بے حسی ہے۔ یہ باتیں ایک سروے کے نتیجے میں سامنے آئی ہیں۔ جس میں 67فیصد افراد نے آزاد امیدواروں جبکہ باقی نے دیگر پارٹیوں کے حق میں ووٹ دئیے۔  مزید تفصیلات اس فیس بک پوسٹ میں،

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے