روزانہ ارکائیوز

رمضان میں قرآن کی تلاوت افضل ہے یا اس کا حفظ کرنا؟

الحمد للہ: قرآن مجید کی تلاوت رمضان میں افضل ترین عمل ہے؛ کیونکہ ماہ رمضان قرآن کا مہینہ ہے، اس بارے میں فرمانِ باری تعالی ہے: ( شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدىً لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ ) ترجمہ: ماہِ رمضان  وہی مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو کہ لوگوں کیلیے رہنمائی،  ہدایت  اور حق …

مزید پڑھئے

مسافر کو روزہ رکھنے یا نہ رکھنے میں تردد تھا، پھر فجر طلوع ہونے کے بعد روزہ رکھنے کا عزم کر لیا

کئی سال پہلے میں اپنے بھائی اور بھابھی کے ساتھ رمضان میں عمرہ کرنے گئی، مجھے یہ نہیں پتا تھا کہ وہ سفر میں روزہ رکھیں گے یا نہیں؟ اور اس کے بارے میں ان سے پوچھتے ہوئے مجھے شرمساری محسوس ہوئی تو میں نے دل میں کہا: اگر انہوں نے روزہ رکھ لیا تو میں بھی رکھ لوں گی …

مزید پڑھئے

رمضان میں دن کے وقت اختیاری آپریشن کروانے کا حکم

سوال: رمضان میں ایسے آپریشن کے متعلق ہے جس کی فوری ضرورت نہیں ہوتی، نیز آپریشن کی وجہ سے کچھ دنوں کیلیے روزے بھی چھوڑنے پڑ سکتے ہیں، تو کیا یہ جائز ہے؟ واضح رہے کہ اگر رمضان میں آپریشن نہ کروایا جائے تو ممکن ہے کہ آپریشن کا موقع ہاتھ سے نکل جائے؛ کیونکہ متعلقہ معالج کہیں چلا جائے …

مزید پڑھئے