روزانہ ارکائیوز

جنگل میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔

چترال(محکم الدین) چترال کےایک جنگل ژاژگا میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے۔ جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کیسو کے جنگل ژاژگا کے مقام  پرشتوٹیک سے ملحق پولیردووٹیک میں گذشتہ رات آگ لگی۔ جس سے ذرائع کے مطابق ایک وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے دیودار …

مزید پڑھئے

تحصیل مستوج کو پولیس کے دوسرکلزمیں تقسیم کیا گیا،ڈی ایس پیز تعینات

موڑکہو(نامہ نگار)انسپکٹرجنرل پولیس کے حکم پرسب ڈویژن مستوج کو دوسرکلزمیں تقسیم کرکے اس میں دو ڈی ایس پیز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو سرکل میں تھانہ موڑکہو،تھانہ اویراور تھانہ تورکہو کو شامل کیا گیا ہے اورعطاء اللہ بطور ڈی ایس پی(سرکل انچارچ)اپنا جارچ سنبھال لیا ہے۔جبکہ بونی سرکل جو چار تھانوں بونی مستوج، ہرچین،یارخون …

مزید پڑھئے

استاد محترم میں شرمندہ ہوں!

میں نے جب اپنی ڈائری اس کے آگے رکھی اورکچھ تاثرات قلمبند کرنے کی استدعا کی تو اس نے ایک طویل وقفہ لیا..میں نے مخل ہونا مناسب نہیں سمجھا صرف اس کے چہرے پر بدلتے تاثرات کو پڑھنے لگا..میرے سامنے ایک بھرپور زندگی گزارنے والا ایک ایسا شخص بیٹھا تھا جس کی کہی بات کا حرف حرف آب زر سے …

مزید پڑھئے

گولین 2 میگا واٹ بجلی گھر کیا واقعی خراب ہے؟

گولین (نمائندہ زیل) چترال ٹاؤن کے لیے گولین بیرموغ کے مقام پر بنی دو میگا واٹ بجلی گھر اپنے تکمیل کے بعد سے لیکر آج تک مختلف مسائل کا شکار رہا ہے اور ماہ صیام میں جہاں دوسری ضروریات زندگی کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہاں بجلی کی کھپت میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس سال چترال …

مزید پڑھئے