ماہانہ ارکائیوز

زندہ یا مردہ عوام

سوشل میڈیا پہ چند تصاویر نظروں سے گزری کہ عوام بیلچہ و کدال اٹھائے راستہ صاف کررہے ہیں اور پھر چند عدد بڑی گاڑیوں پر بھاری مشینری رکھ کر کھینج رہے ہیں۔ مذید گہرائی میں گیا تو پتہ چلا کہ علاقہ ریشن کو ملنے والی جنریٹر جو گذشتہ ڈیڑھ مہینے سے راستے کی تنگی کی وجہہ سے گرین لشٹ کے …

مزید پڑھئے

گولین 2 میگا واٹ بجلی سے واپڈا کے وارے نیارے ہوگئے ہیں

چترال (نامہ نگار) چترال ٹاؤن کے لیے بننے والے بجلی گھر سے چترال ٹاؤن کو تو بجلی کی ترسیل اب تک ممکن نہ ہو سکی لیکن بجلی گھر سے واپڈا (پیسکو) کو جتنا مالی فائدہ ہو رہا ہے اسے دیکھ کر تو یہ لگ رہا ہے کہ واپڈا کھبی بھی اس بجلی کی ترسیل کو شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دے …

مزید پڑھئے

ٹنل کہانی

چترال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والا واحد راستہ درہ لواری ٹاپ جسکی سطح سمندر سے بلندی 10239 فٹ ہے، جو کہ سردیوں میں برف باری کیوجہ سے چھ مہینے آمدورفت کیلیے بند رہتا ہے، اور چترالی عوام زیادہ تر ان دنوں لواری ٹاپ کے راستے پیدل سفر کرنے پر مجبور ہوتے تھے، اور دوران سفر سخت سردی …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ فنانس اینڈ پلاننگ نورالامین کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام

چترال(نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ فنانس اینڈ پلاننگ نورا لامین کا چترال سے باہر تبادلے پر ان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام(ظہرانہ) کیا گیا۔ اس پارٹی کا اہتمام کمال عبد الجمیل ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر CDLD سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے کیا تھا۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نورالامین جو سی ڈی ایل ڈی کے ذمہ داری بھی …

مزید پڑھئے

محکمہ پیڈو کی نااہلی۔ رینٹل پاؤر ہاؤس کا معاملہ حل نہ ہوسکا

بونی(نمائندہ زیل) سن دو ہزار پندرہ کے تباہ کن بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے چار اعشاریہ دو میگا واٹ کے پیداواری صلاحیت کے حامل ریشن پاؤر ہاؤس بھی تباہ ہوگیا۔ جس کی تاحال بحالی نہ ہوسکی۔ حکومتی نااہلی اور عوامی نمائندوں کی غفلت کی وجہ سے گزشتہ دو برسوں سے سب ڈویژن مستوج اور سب ڈویژن چترال کا بڑا …

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی کی اورغوچ میں شمولیتی تقریب

چترال(نمائندہ زیل) چترال کے مضافاتی علاقے اورغوچ میں درجنوں افراد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے ین پی) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عید الحسین مہمان حصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عید الحسین نے کہا کہ چترال میں چھ پارٹیوں کا حکومت …

مزید پڑھئے

گولین دو میگا واٹ سے ٹاؤن کو بجلی کیوں نہیں دی جارہی ہے

چترال (نمائندہ زیل) چترال ٹاؤن کے لیے بننے والی بجلی گھرسے جوکہ مکمل طور پر تیار اور اطمینان بخش طریقے سے جانچا گیا ہے بجلی کی ترسیل صرف رات کے وقت ہی کی جاتی ہے۔ اس کی خاص وجہ واپڈا کے زیر انتظام 106 میگا واٹ کے لیے تنصیبی مراحل میں کام ہیں۔ کوغذی سے لیکر چترال ٹاؤن تک مذکورہ …

مزید پڑھئے

اہلیانِ چترال کے لیے ایک عظیم تحفہ

مسائل  و دشواریوں سے مبرا اور پاک کوئی بھی معاشرہ ، قوم اور حکومت نہیں ہوتی ۔ ہر معاشرے کے اندر بہت زیادہ یا کچھ نہ کچھ مسائل ضرور ہوتے ہیں ۔ یہ عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ ذاتی اور اجتماعی ۔ ذاتی کا تعلق معاشرے کے ایک خاص طبقے سے ہوتا ہے جبکہ اجتماعی مسائل سب کے …

مزید پڑھئے

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے سال2017کے ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ۔طالبات بازی لے گئیں۔

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے سال2017کے ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی  کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس سی کے سال اول اور سال دوم کے طلبا کی کامیابی کی مجموعی شرح بالترتیب 85.7 فیصد اور 90.6 فیصد رہی۔ مزید برآں، سال اول کے 69.4 فیصد اور سال دوم کے 81.2 فیصد …

مزید پڑھئے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دو حصوں پر مشتمل لواری ٹنل کا افتتاح کردیا ہے۔

لواری(نامہ نگار)وزیراعظم نے ٹنل کا افتتاح کرنے کے بعد ٹنل کے اندرونی حصے کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ گورنر اقبال ظفر جھگڑا، سابق گورنر و مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی بھی موجود تھے۔ لواری ٹنل 42 سالہ تعمیراتی دور سے گزر کر مکمل ہوئی ہے، اس انتہائی اہم سرنگ کا پہلی بار سنگ بنیاد 5 …

مزید پڑھئے