ماہانہ ارکائیوز

جنرل (ر)پرویز مشرف کو پارٹی چئیرمین ہونے پر مبارکباد،بہت جلد پرویز مشرف وطن واپس تشریف لائیں گے۔

) 10 جولائی 2017 کو فیصل آباد میں آل پاکستان مسلم لیگ کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا ایک انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کے صوبائی عہدیداروں کے علاوہ اے-پی-ایم-ایل پاکستان کے ضلعی سربراہوں نے بھی شرکت کی. ضلع چترال کی نمائندگی پارٹی کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب اور جنرل سیکرٹری جناب سلطان محمود صاحب نے کی. …

مزید پڑھئے

دنیائے اسلام کا خاموش شہزادہ  پرنس کریم آغاخان کو  ڈائمنڈ جوبلی مبارک

شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے اونچاسویں امام  ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان نے اپنی امامت کی ساٹھویں سالگرہ آج ۱۱ جولائی کو منائی۔ آپ اپنے دادا جان سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوم کی اس دنیا سے رخلت کے بعد ۱۱ جولائی  ۱۹۵۷ کو امام بنا تھا۔ ہزہائنس پرنس کریم آغا خان ۱۳ دسمبر۱۹۳۶ء بمطابق ۲۸ رمضان المبارک …

مزید پڑھئے

امن و اخوت کیلئے پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، حفیظ الرحمن

گلگت ( زیل نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ہزہاینس پرنس شاہ کریم الحسینی آغاخان چہارم کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی پر شیعہ امامی اسماعیلی برادری کو حکومت گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ گلگت بلتستان اور پاکستان میں امن،اخوت اور بھائی چارگی کے فروغ کیلئے ہزہائینس …

مزید پڑھئے

وادیٔ کالاش میں قابلِ اعتراض مواد تقسیم کرنے والی گروہ پولیس کے شکنجے میں

چترال ( محکم الدین ) بمبوریت پولیس نے قابل اعتراض مواد تقسیم کرنے والے ایک گروپ کو حراست میں لے لیا ہے ۔ زیر حراست افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف شہروں سے ہے ۔ اور گروپ مردو خواتین پر مشتمل ہے ۔ ذرائع کے مطابق گروپ کے افرادکو اُس وقت حراست میں لے لیا گیا ، جب وہ قابل …

مزید پڑھئے

گلیشئرز کے پگھلاؤ کی وجہ سے دریائے چترال میں پانی کی سطح میں اضافہ

چترال ( محکم الدین) گذشتہ دو دنوں کی شدید گرمی کے سبب چترال کے بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موجود گلیشئرز کے پگھلاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ خصوصا دریائے چترال میں پانی کی سطح بہت بڑھ گئی ہے ۔ جبکہ مقامی تجربے کے مطابق دریائے چترال کو اپنے عروج تک پہنچنے کیلئے اب بھی ایک مہینہ باقی …

مزید پڑھئے

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کو ان کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ سینیٹر بیگم نزہت صادق

ہز ہائینس پرنس کریم آغا خان پاکستان اور دنیا بھر میں سماجی،ثقافتی اورمعاشرتی ترقی میں متاثر کن کام کیا۔نزہت صادق اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی مرکرزی صدر و سینیٹر بیگم نزہت صادق نے ہزہائینس پرنس کریم آغا خان ،شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا کو ان کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد پیش …

مزید پڑھئے

یہ مسائل ِ”شہر یہ تیرا لیپا پوت سیاستدان”

بیوروکریٹ کے اپنے طریقہ وردات ہیں.وہ ہمیشہ دوسروں کا کندھا استعمال کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے آئے ہیں..بابائے اردو مولوی عبدالحق نے اسی لیے کہا تھا کہ طوائف اور بیوروکریٹس کا اعتبار نہیں کرنا چاھئے..وہ اپنا الّو سیدھا کرنے کا ہر طریقہ جانتے ہیں..چنانچہ مشاہدہ میں آیا ہے کہ حکومت کو بھی یہ زچ کرکے رکھ دیتے ہیں..یہ 2016 کے …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی یوتھ کااگلا ضلعی صدر اسماعیلی نوجوان کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ

ہم پرواک میں ایک ایسا اسٹڈیم بنانا چاہتے ہیں جو کہ کم از کم آٹھ سے دس ایکڑ رقبے پر محیط ہو جو کہ پلے گراؤنڈ کے علاوہ جنازہ گاہ، عید گاہ اور دیدار گاہ کے طورپر استعمال ہو۔ مستوج(رپورٹر) نوجوان ہمارے فیملی کا حصہ ہیں۔ نوجوانوں کی بہتر مستقبل کے لئے ہر ممکن طریقے سے انقلابی اقدامات اٹھا رہے …

مزید پڑھئے

چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ۔ لڑکیاں بازی لے گئیں۔

چترال(گل حماد فاروقی) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن (نیوٹیک) کے زیر اہتمام چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ ہوا۔ فیشن ڈیزائن اور ٹیلرنگ کے مقابلے میں تین کالجوں کے طلباء یعنی گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ، گورنمنٹ شاہین ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین ، اور دروش انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر اینڈ ٹیکنکل …

مزید پڑھئے

اجنو تورکھو کے ۸۵ گھرانے ۲۰۱۵ کے سیلاب کے بعد روڈکی بنیادی سہولت سے محروم ۔تمام کام اپنی مدد آپ کے تحت کرنے پر مجبور

تورکھو( رپورٹ ذاکر زخمیؔ) کوئی مانے یا نہ مانے ۲۰۱۵کے تباہ کُن سیلاب کے بعد جہاں چترال کے دوسرے علاقے شدید متاثر ہوئے وہاں اجنو بھی اتنی ہی بلکہ اس سے زیادہ متاثر ہوئی ۔ آب پاشی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوگیا۔ گاؤں کو ملانے والی سڑکیں برباد ہوئی۔ پینے کے صاف پانی کی تمام لائینیں ٹوٹ …

مزید پڑھئے