روزانہ ارکائیوز

جماعت اسلامی یوتھ کااگلا ضلعی صدر اسماعیلی نوجوان کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ

ہم پرواک میں ایک ایسا اسٹڈیم بنانا چاہتے ہیں جو کہ کم از کم آٹھ سے دس ایکڑ رقبے پر محیط ہو جو کہ پلے گراؤنڈ کے علاوہ جنازہ گاہ، عید گاہ اور دیدار گاہ کے طورپر استعمال ہو۔ مستوج(رپورٹر) نوجوان ہمارے فیملی کا حصہ ہیں۔ نوجوانوں کی بہتر مستقبل کے لئے ہر ممکن طریقے سے انقلابی اقدامات اٹھا رہے …

مزید پڑھئے

چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ۔ لڑکیاں بازی لے گئیں۔

چترال(گل حماد فاروقی) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن (نیوٹیک) کے زیر اہتمام چترال کے محتلف کالجوں کے طلباء و طالبات میں ہنرمندی کا مقابلہ ہوا۔ فیشن ڈیزائن اور ٹیلرنگ کے مقابلے میں تین کالجوں کے طلباء یعنی گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر بلچ، گورنمنٹ شاہین ووکیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین ، اور دروش انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر اینڈ ٹیکنکل …

مزید پڑھئے