ماہانہ ارکائیوز

ہمارا ٹھیکہ داری نظام

ہمارے ملک میں تعمیرات عامہ کے تمام منصوبے ٹھیکہ داری نظام کے تحت چل رہے ہیں اگر بنظرِ عائر دیکھا جائے تو ملک کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس نظام پر منحصر ہے ۔ بات شروع کرتے ہوئے مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے ۔اپنے چترال میں شخصی حکمرانوں کے زمانے میں ان کے مصاحبین اور درباری حضرات قدم …

مزید پڑھئے

ریٹائرڈ وی سی ڈاکٹر خان مروت سے چند سوالات

افسانوی تاریخ کے سلسلہ وار مضامین کے قارئین سے معذرت کے ساتھ ایک مضمون شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے ریٹائرڈ وائس چانسلر کے تاریک دور کے بارے میں لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ قارئین ان صاحب کے دورِ سیاہ کو بھی افسانوی تاریخ کا ایک دور سمجھ سکتے ہیں۔۔ وائس چانسلر ڈاکٹر خان بہادر مروت صاحب! فیس بک …

مزید پڑھئے

آل پاکستان مسلم لیگ نے  ضلعی عہد یداروں نے نام جاری کردیا۔

چترال(نمائندہ زیل )گزشتہ دنوں  آل پاکستان مسلم لیگ, چترال کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب کی طرف سے جاری شدہ نوٹفکیشن اور منتج ہدایات کے مطابق پارٹی کے باقی ماندہ ضلعی عہدیداروں کے نام جاری کیاگیا جو کہ اس مطابق ہیں،. شیر ولی خان اسیر, بنگ (یارخون)- سینئر وائس پریزڈنٹ، محمد رحیم بیگ (سنگور) – وائس پریزڈنٹ، محمد نواز (دروش) …

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشت چترال میں “نذرانۂ عقیدت بحضور آقائے نامدار “کے نام سے محفل ِ نعت کا انعقاد

چترال(نامہ نگار) گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں  رمضان المبارک  کی  برکتوں سے مستفید ہونے کے لیے ایک محفل نعت ” نذرانۂ عقیدت بحضور  آقائے نامدار” نے نام سے منعقد کی گئی۔ تقریب کی نظامت  فیکلٹی ممبر  نور شمس الدین نے کی۔ تقریب کا آغاز ٹھیک ساڑھے نو بجے    کلاس فرسٹ ائیر کے طالب علم سیف …

مزید پڑھئے

وادی کھوت میں پبلک پارٹنرشپ کالج کا قیام

چترال (نمائندہ زیل) عوامی نمائندوں سے مایوس اہلیان کھوت نے بجلی اور روڈ کے بعد تعلیم کے میدان میں قوت بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے پبلک پارٹنرشپ کالج کے قیام کو عملی جامہ پہنا دیا ہے واضح رہے کہ وادی کھوت کے آٹھ دس پرائمری سکولوں کے طلبا چھٹی کلاس کے لئے گورنمنٹ ہائی سکول میں  جمع ہوجاتے ہیں اس …

مزید پڑھئے

خليفہ چہارم كى شہادت اور كرائے كا قاتل!

جنگِ نہروان ميں شيرِ خدا كے ہاتهوں شكست كهانے كے بعد دنيا كے سامنے اس شكست فاش كو چهپانے كے لئے كوفہ شہر ميں ايك بار پهر خارجى ٹولہ سازشوں كا جال بُننے ميں مصروف تها، برك بن عبداللّہ، عمرو بن بكر اور عبدالرحمن بن ملجم نے ايك جامع مسجد ميں جمع ہو كر جنگِ نہروان كے مقتولين كو خراجِ …

مزید پڑھئے

قوم کا حقیقی ہیرو سرکاری اعزاز سے محروم

یہ آج سے کم و بیش 10 سال کا واقعہ ہے۔ میرے ایک ہم جماعت کو رشتے دار کی شادی میں شرکت کی غرض سے سکول سے چھٹی چاہئے تھی ۔ اس حوالے سے انھوں نے ہیڈ ماسٹر صاحب سے درخواست بھی کی تھی ۔ کچھ ہی دیر بعد ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب (جن کا حال ہی میں ہمارے سکول …

مزید پڑھئے

یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کوکیا کم ہے

اسلامی تاریخ کا عمیق مطالعہ یہ بتاتاہے کہ دین اسلام کوہر دور میں جہاں بیرونی فکری یلغار کا سامنا رہا وہاں اندرونی طور پر بھی بڑے شد ومد سے فتنہ اٹھائے گئے..مگر اسلام اپنی نہاد میں اس قدر مضبوط اور لچکدار ثابت ہوا ہے کہ سرخروئی ہمیشہ اسلام کے حصے میں رہی..ہم عباسی دور کے معتزلہ پر نہیں جائیں گے.کیونکہ …

مزید پڑھئے

اسیران ناموس رسالت بہت جلد رہا ہوں گے

چترال ( نمائندہ زیل نیوز) اسیران ناموس رسالت چترال کے سرپرستوں اور چترال کے علماء نے ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یو سفزئی کے ساتھ منعقدہ جرگے کے بعد بہت جلد قیدیوں کی رہائی کی اُمید کا اظہار کیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قیدیوں کے سرپرستوں معین الدین …

مزید پڑھئے