روزانہ ارکائیوز

اجنو تورکھو کے ۸۵ گھرانے ۲۰۱۵ کے سیلاب کے بعد روڈکی بنیادی سہولت سے محروم ۔تمام کام اپنی مدد آپ کے تحت کرنے پر مجبور

تورکھو( رپورٹ ذاکر زخمیؔ) کوئی مانے یا نہ مانے ۲۰۱۵کے تباہ کُن سیلاب کے بعد جہاں چترال کے دوسرے علاقے شدید متاثر ہوئے وہاں اجنو بھی اتنی ہی بلکہ اس سے زیادہ متاثر ہوئی ۔ آب پاشی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوگیا۔ گاؤں کو ملانے والی سڑکیں برباد ہوئی۔ پینے کے صاف پانی کی تمام لائینیں ٹوٹ …

مزید پڑھئے

چیرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے ضلعی تنظیم سازی پر نظر ثانی کی درخواست کریں گے۔ سلیم خان

بونی(نمائندہزیل) سب ڈویژن مستوج کے جیالوں کے تحفظات بالکل حق بجانب ہے۔ تنظیم سازی کے حوالے سے سارے فیصلے چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کیا ہے، البتہ اب ہم دوبارہ چیرمین سے ملاقات کرکے سب ڈویژن مستوج کے جیالوں کے تحفظات کو پیش کرنے کے علاوہ چترال کی دوافتادگی کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلعی صدارت یا جنرل سیکٹری …

مزید پڑھئے