امن و اخوت کیلئے پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، حفیظ الرحمن

گلگت ( زیل نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ہزہاینس پرنس شاہ کریم الحسینی آغاخان چہارم کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی پر شیعہ امامی اسماعیلی برادری کو حکومت گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ گلگت بلتستان اور پاکستان میں امن،اخوت اور بھائی چارگی کے فروغ کیلئے ہزہائینس پرنس شاہ کریم الحسینی آغاخان چہارم کی خدمات پر حکومت گلگت بلتستان اور عوام خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے