ماہانہ ارکائیوز

چیرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے ضلعی تنظیم سازی پر نظر ثانی کی درخواست کریں گے۔ سلیم خان

بونی(نمائندہزیل) سب ڈویژن مستوج کے جیالوں کے تحفظات بالکل حق بجانب ہے۔ تنظیم سازی کے حوالے سے سارے فیصلے چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کیا ہے، البتہ اب ہم دوبارہ چیرمین سے ملاقات کرکے سب ڈویژن مستوج کے جیالوں کے تحفظات کو پیش کرنے کے علاوہ چترال کی دوافتادگی کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلعی صدارت یا جنرل سیکٹری …

مزید پڑھئے

ہاں! اہلِ چمن اب كى برس جاگتے رہنا!

2018 كا اليكشن قريب ہے، سياسى منظر نامے ميں گرما گرمى كى صورتحال ديدنى ہے۔ سنگِ بنيادوں پر سنگِ بنياد ركهنے اور افتتاحوں پر سياسى افتتاح كا ايك نہ تهمنے والا سلسلہ بهى  جارى ہے۔اس كى ايك ادنى مثال حاليہ دنوں خان صاحب كا دوره چترال ہے، جہاں اس نے پہلے سے افتتاح شده كاموں كا افتتاح، اور سمال ڈيموں …

مزید پڑھئے

ہماری پرائمری تعلیم نقائص،مشکلات اور ان کا ممکنہ حل

ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی ابتدائی درسگاہ ماں کی گود ہے۔ماں کی گود سے معاشرے میں قدم رکھنے کے بعد بچہ اپنی ابتدائی تعلیم پرائمری اسکول سے حاصل کرتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بچے کی قابلیت کا تمام تردارومدار پرائمری تعلیم کی بنیادوں پر منحصر ہے  ۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ خشت اوّل …

مزید پڑھئے

اب 100 کا لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس آئے گا؟ ٹیکس میں کمی کر دی گئی، زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانسانکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے سے کم کرکے 12 روپے کی کمی کردی ہے، جس …

مزید پڑھئے

تالاب میں گر کر نوجوان جاں بحق

وادی تورکہو کی معروف شخصیت کونسلر یو سی واشچ اقبال مراد کا جوان سال بیٹا اسامہ اقبال اج جغور چترال میں اچانک تالاب میں گر کر جان بحق ہوگئے اسامہ اقبال کے چچا حافظ شمس الدین کے مطابق اسامہ اقبال کا نماز جنازہ بروز جمعہ دن دس بجے شوت جغور میں ادا کیا جائے گا

مزید پڑھئے

نئی قیادت اور کابینہ کی منظوری چیرمئین پرویز مشرف کے باقاعدہ منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے.

چترال (پریس ریلیز) اے-پی-ایم-ایل چترال اور گلگت بلتستان کی رہنمائی براہ راست پارٹی کے چیرمئین جناب پرویز مشرف صاحب کے ہاتھ میں ہے. ضلع چترال کے لیے پارٹی کے صدر جناب سلطان وزیر صاحب اور دیگر نئی قیادت اور کابینہ کی منظوری چیرمئین جناب پرویز مشرف صاحب کے ساتھ مشاورت اور ان کی باقاعدہ منظوری کے بعد عمل میں لائی …

مزید پڑھئے

زیل نے براہ راست نشریات کا آغاز کردیا

چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ نے اپنے ان ہاؤس چینل کے ذریعے اپنے نشریات کا آغاز کردیا۔ آزمائشی نشریات میں چینل کے پروموز اور تشہیری مواد ڈیڑھ ہفتے تک چلیں جس کے بعد آزمائشی نشریات میں ٹاک شوز اور دن میں دن دفعہ نیوز رپورٹ بھی پیش کئے جائیں گے۔ زیل چترال ٹاؤن میں کیبل نیٹ ورک کے ذریعے …

مزید پڑھئے

کیا چترالی واقعی غلام قوم ہیں؟

گذشتہ دنوں ضلع ناظم نے پرابیگ گرام چشمہ کے مقام پر اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ چترال کے عوام کو ریاستی دور سے لیکر آج تک غلام بنایا گیا۔ اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑھ گئی ہے کہ ناظم صاحب عوام کے ووٹوں سے ہی جیت کر منتخب ہو …

مزید پڑھئے

بجلی، شندور میلہ اور احتجاج کے لیے باہر نکلو

چترال(نمائندہ زیل نیوز) پاؤر کمیٹی چترال کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت خان حیات اللہ خان صدر پاؤر کمیٹی چترال منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس آر ایس پی کی طرف سے تعمیر کردہ بجلی گھر سے ٹاون کو بجلی کی فراہمی میں مکمل ناکامی پر تفصیلی غوروخوص اور گفتگو ہوئی۔اجلاس کے شرکاء نے ایس آر ایس پی اور واپڈا کی شدید مذمت …

مزید پڑھئے

سن لو اگر سن سکتے ہو

 اللہ   تجھے  کسی  طوفان   سے  آشنا  کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں اقبال نے یہ شعر کیوں کہا اس بات سے قطع نظر میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ شعر ہم جیسے غافل قوموں کو جگانے کے لئے ہی کہا ہوگا وادی جنت نظیر مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہے طوفان بھی آئے سیلابوں …

مزید پڑھئے