زیل نے براہ راست نشریات کا آغاز کردیا

چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ نے اپنے ان ہاؤس چینل کے ذریعے اپنے نشریات کا آغاز کردیا۔ آزمائشی نشریات میں چینل کے پروموز اور تشہیری مواد ڈیڑھ ہفتے تک چلیں جس کے بعد آزمائشی نشریات میں ٹاک شوز اور دن میں دن دفعہ نیوز رپورٹ بھی پیش کئے جائیں گے۔

زیل چترال ٹاؤن میں کیبل نیٹ ورک کے ذریعے ناظرین کے لئے چینل نمبر 9 میں دستیاب ہوگی جس کے لئے یہ طریقہ کار ہمارے فیس بک پیج میں بھی دی گئی ہے۔

زیل نیوز کے دیگر صارفین کے لیے ہمارے پروگرام ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کے طور پر دروش، ایون، گرم چشمہ، بونی ، ریشن اور مستوج میں اگے دن پیش کئے جائیں گے جب کہ فیس بک اور یو ٹیوب پر براہ راست نشریات پوری دنیا میں اسی وقت دیکھے جاسکتے ہیں۔

ہمارے نشریات براہ راست دیکھنے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور live.zealnews.tv پر دیکھا جاسکتا ہے

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے