اب 100 کا لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس آئے گا؟ ٹیکس میں کمی کر دی گئی، زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانسانکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے سے کم کرکے 12 روپے کی کمی کردی ہے، جس پر جاز نے اپنے صارفین کو 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے کی بجائے 12 روپے کی کٹوتی کی خوشخبری سنا دی

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے