گولین دو میگا واٹ سے ٹاؤن کو بجلی کیوں نہیں دی جارہی ہے

چترال (نمائندہ زیل) چترال ٹاؤن کے لیے بننے والی بجلی گھرسے جوکہ مکمل طور پر تیار اور اطمینان بخش طریقے سے جانچا گیا ہے بجلی کی ترسیل صرف رات کے وقت ہی کی جاتی ہے۔ اس کی خاص وجہ واپڈا کے زیر انتظام 106 میگا واٹ کے لیے تنصیبی مراحل میں کام ہیں۔ کوغذی سے لیکر چترال ٹاؤن تک مذکورہ بجلی گھر کے تاروں کا کام جاری ہے جس کے لیے نیٹرا کون  نامی کمپنی نے پرمٹ لے رکھی ہے جس کی وجہ سے صبح  ۹ سے رات ۷ بجے تک بجلی کی ترسیل معطل کی جاتی ہے جس کا سلسلہ آئندہ کچھ ہفتوں تک رہ سکتا ہے۔

گولین 2 میگا واٹ بجلی گھر کیا واقعی خراب ہے؟

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے