چترال(نمائندہ زیل) ڈسٹرکٹ فنانس اینڈ پلاننگ نورا لامین کا چترال سے باہر تبادلے پر ان کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام(ظہرانہ) کیا گیا۔ اس پارٹی کا اہتمام کمال عبد الجمیل ڈسٹرکٹ پروگرام منیجر CDLD سرحد رورل سپورٹ پروگرام نے کیا تھا۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نورالامین جو سی ڈی ایل ڈی کے ذمہ داری بھی سنبھالتے تھے نے ایس آر ایس پی کی خدمات کو نہایت سراہا۔ انہوں نے کہ SRSP کے زیر انتظام چلنے والا کمیونٹی ڈرائیون لوکل ڈیویلپمنٹ مقامی سطح پر چلنے والے ترقیاتی پروگرام کے تحت چترال میں بہت سارے کام ہوئے حاص کر ہنگامی صورت حال میں ان کی آباد کاری، بحال کاری اور دیگر ترقیاتی کاموں میں گراں قدر خدمات ہیں۔
کمال عبد الجمیل نے ڈپٹی کمشنر چترال اور ضلعی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے ایک تعریفی خط میں اس ادارے کی خدمات کو نہایت سراہا ہے۔ جو یورپین یونین کے مالی تعاون سے خبیر پحتون خواہ کے ترقیاتی کاموں کا ایک سلسلہ ہے اس ادارے نے چترال میں بہت سارے ایسے کام کئے جو ماضی میں نہیں ہوئے تھے۔
نورا الامین نے ضلعی انتظامیہ ، ایس آر ایس پی اور چترال کا عوام کا بھی شکریہ ادا کیا جو اپنے مہمان نوازی اور شائستہ اخلاق کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہیں۔
الوداعی پارٹی میں ڈی سی چترال، ڈی پی او، ضلع نائب ناظم، اے سی صاحبان، اور سماجی کارکنوں کے علاوہ سیاسی شحصیات نے بھی شرکت کی۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023