پاور کمیٹی چترال کا اگلا اجلاس کب اور کہاں؟

چترال (فیس بک اپڈیٹ) پاور کمیٹی کا کل بعد از نماز جمعہ بوقت 1:30 چترال پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس اور پُرامن واک کرنے اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینےکا فیصلہ.
بجلی کے حالیہ بحران، واپڈا اور پیڈو کے من مانیوں اور ٹاون چترال کے عوام کے جذبات اے.سی چترال کے نوٹس میں لاکر شدید احتجاج کیا گیا
اس کے بعد پاورکمیٹی عوام کی طرف رجوع کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ پہلے مرحلے میں کل کی پریس سے شروع کیا جایے گا.عوام سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پریس کلب چترال میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے