معززین ارسون نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

دروس(نمائندہ زیل)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے تحصیل دروس کے ایک گاؤں ارسون کا دورہ کیا ۔

وہاں کے علاقے کی عمائدین سے ملے ۔ارسون کے معززین نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email