زیل نیوز چترال کی طرف سے تمام قارئیں کونیا عیسوی سال 2017 مبارک

دعا ہے کہ
یہ نیا سال آپ اور ہم سب کیلئے امن ، سکون ،صحت تندرستی ، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو– اللہ تبارک وتعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیا ں عطا فرمائےاور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے ۔ آمین!!

Print Friendly, PDF & Email