چترال (نمائندہ زیل ) ڈسٹرکٹ پولیس لائن چترال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینک کے بیج لگادئیے گئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید علی اکبر شاہ کی موجودگی میں دیگر افسران بشمول ڈیس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محی الدین، ایس ڈی پی او ز ظفر احمد اور عبدالستار نے ترقی پانے والے افسران کے کندھوں پر بیج لگادئیے
جن میں ادریس احمد بیگ، جنگ باز خان، مرزا خان، خیر الرحمن اور غلام عثمان شامل تھے۔ اس سے ایک دن قبل ایس پی انوسٹی گیشن طار ق کریم نے بھی اپنے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں جہانزیب خان اور نور خان کو ترقی کے بیج لگادئیے تھے۔
یاد رہے کہ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے گزشتہ روز چترال پولیس کے بیس سینئر حوالداروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے رینک پر ترقی کے احکامات جاری کی تھی
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023