عنایت اللہ اسیر صاحب کے وفات کی جھوٹی خبر

شوسل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ چترال کے معروف سماجی شخصیت عنایت اللہ اسیر انتقال کر گئے ہیں جنگل کے آگ کی طرف پھیل گئی۔ اس خبر میں صداقت نہیں تھی اور فیس بک میں کئی ایک پوسٹوں کے بعد اخر کار فیس بک کے ایک صارف نے جب اسیر صاحب کو کال کی جو اس کا مداح بھی تھا تو فون اسیر صاحب نے خود ریسیو کی تو تمام افواہوں کے دم گھٹ گئے اور اسیر صاحب کے جاننے والوں میں اقرار الدین خسرو صاحب کے اس پوسٹ کے بعد سب کی جان میں جان آئی۔

 

Print Friendly, PDF & Email