روزانہ ارکائیوز

حکومت خیبر پختونخواہ /پیڈو کی مالی معاونت سے تیار ہونے والے ایک اور بجلی گھر کا کامیاب پری ٹیسٹ۔

پختونخواہ انرجی ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن (PEDO) /حکومت خیبر پختونخواہ کی مالی معاونت اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) پیڈو پراجیکٹ کے زیر انتظام لٹکوہ کے آخری گاؤں گبور بخ میں کمیونٹی پارٹنر شپ کے اصول کے تحت تیار ہونے والے 50 کلوواٹ بجلی گھر کا کامیاب پری ٹیسٹ کیاگیا ۔ اس موقع پر گاؤں کے انتظامی کمیٹی کے ممبران، صارفین ، …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اے کی طرف سے گرم چشمہ روڈ کیلئے پُلوں کی منظوری پر ایکسین مقبول اعظم کے مشکورہیں ۔محمد حسین

چترال ( نمائندہ زیل ) ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال محمد حسین نے پی ڈی ایم اے کی طرف سے گرم چشمہ روڈ کیلئے 9آر سی سی پُلوں کی منظور کرانے پراہلیاں لٹکوہ کی طرف سے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو چترال مقبول اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ 2015 کے …

مزید پڑھئے

قساڈو مستوج کی طر ف سے خواتین کو تربیت

ترال (نمائندہ زیل ) قرامبر اینڈ شندور ایریا ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن (قساڈو) مستوج نے چترال کی تاریخ میں پہلی بار علاقے میں وافر مقدار میں دستیاب پھلوں کی ضیاع میں کمی لانے کے لیے مقامی کمیونٹی کی استعداد کار بڑھانے اور سو لر فروٹ ڈی ہائیڈریشن پلانٹس کی فراہمی کے ذریعے پھلو ں کو جدید تقاضوں کے مطابق سُکھانے کے ساتھ …

مزید پڑھئے

شفیق الرحمن فیڈریل ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد میں پرنسپل (بی ایس 18) تعینات

چترال(نمائندہ زیل)شفیق الرحمن فیڈریل گورنمنٹ سکولز،فیڈریل ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈڈیولپمنٹ ڈویژن میں بطور پرنسپل(بی ایس18) تعینات ہوگئے۔شفیق الرحمن اس سے پہلےآغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال میں گذشتہ نو سالوں سے خدمات سرانجام دیتے آرہے تھے۔آپ آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول چترال اور کوراغ میں بطورلیکچرار کیمسٹری اورریجنل سکولز ڈیولپمنٹ یونٹ لوئر چترال کے ہیڈ رہ چکے …

مزید پڑھئے

ضیاالرحمٰن افروز ؔ

معروف شاعر اعتبار ساجد ضیاالرحمٰن افروز ؔ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ۔افروزؔ نسل نو کے انہی شعراء کی صف میں شامل ہیں جن سے ہماری شعری مستقبل کی بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ ان کا تازہ تر شعری مجموعہ "آج بھی شام اداس رہی” اپنے نام کے لحاظ سے بادی النظر میں خالصتاً رومانی شعری مجموعہ لگتا ہےلیکن اس …

مزید پڑھئے

بشارت جبین

صالی ولی آزاد کے بقول چترال کی تنگ و تاریک وادی میں اگرچہ اردو لکھنے والوں اور خاص کر اردو نعتیہ شاعری لکھنے والوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔تاہم ان دونوں میدانوں میں شاعرات کا تصور تو جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔مگر چترال کی ایک ہونہار ،حیادار،مجسمہ ٔ اخلاق و آداب اور عشق رسول صلی اللہ …

مزید پڑھئے

سو فیصد نتائج کیلئے ہمیں وسائل کی کمی کا چیلنج درپیش ہے ۔مرکز کا عدم تعاون بڑا مسئلہ ہے ۔مظفر سید ایڈوکیٹ

پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے تحت اساتذہ کی کمی ہنگامی بنیادوں پر پوری کی جارہی ہے ہم نے سکولوں میں عملے کی تعداد و سہولیات پوری کرنے اور حاضری یقینی بنانے کیلئے موثر مانیٹرنگ نظام کی بدولت حقیقی تعلیمی انقلاب کی راہ ہموار کی ہے تاہم سو …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی میں بی اے،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے 2017کے لیے امتحانی داخلوں کا اعلان

کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شرینگل ڈاکٹر محمد علی کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی نے سال2017کے سالانہ امتحانات برائے BA, BSc (Part I & II) کے لیے امتحانی شیڈول جاری کر دیاہے ۔نارمل فیس کے ساتھ امتحانی فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ07 مارچ2017مقرر کیا گیا ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ کی تاریخ …

مزید پڑھئے

بدقسمت طیارہ کیسے تباہ ہوا؟ بلیک باکس نے سارے راز کھول دیے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی بدقسمت پرواز پی کے 661 کے بلیک باکس اور وائس ریکارڈر کو ڈی کو ڈ کرلیا گیا ہے‘ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خرابی طیارے کے انجن میں ہوئی‘ جس کے سبب حادثہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں بلیک باکس اور وائس ریکارڈ کو ڈی کوڈ کرکے اسے واپس اسلام آباد پہنچا دیا …

مزید پڑھئے