روزانہ ارکائیوز

شہاب حمید یوسفزئی ڈی سی چترال تعینات

چترال(نمائندہ زیل) صوبائی حکومت کی جانب سے شہاب حمید کو ڈپٹی کمشنر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر پرویشنل منیجمنٹ سروس افیسر ہیں ۔اس سے پہلے ڈی آر یو(ERRA) مانسہرہ،سیکٹریری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ہزارہ ڈویژن ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہنگو اور تا حال آپ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بونیر تعینات تھے۔ یاد رہے تقریباً دو …

مزید پڑھئے

بونی میں ورلڈ ایڈز ڈےاور سنوغر میں ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے سیمینار

چترال(نمائندہ زیل) گزشتہ دنوں بونی میں آغا خاں ہیلتھ سروس چترال کے زیر اہتمام ہفتے کو گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں  (HIV)ایڈز ڈے      اور اتوار کو سنوغر میں ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوئی ۔ مذکورہ دنوں پروگرامات سے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر فیاض رومی،  سنٹرل ایشیا ہیلتھ سسٹم اسٹرینتھ ننگ پراجیک کے ایس او سجاد …

مزید پڑھئے

باقی ماندہ سیشن کیلئے لطیف اللہ ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کا صد ر مقرر

چترال (نمائندہ زیل) چترال سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے ممبر عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے کونسل کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر غلام حضرت انقلابی ایڈوکیٹ کی جگہ لطیف اللہ ایڈوکیٹ کو باقی ماندہ سیشن کے لئے صدر مقرر کردیا ہے۔ گزشتہ اپریل میں منعقدہ انتخابات کے بعد صدارت کے امیدوار سراج الدین ربانی ایڈوکیٹ …

مزید پڑھئے

حلب وبرما میں مظالم پر انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔

فیصل آباد( نامہ نگار)حلب وبرما میں مظالم پر انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔عالمی برادری و انسانی حقوق کے ادارے جانب داری ترک کریں۔شام میں ہرقسم کی بیرونی مداخلت ترک کر کے امن قائم کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام (ف) پنجاب کے رہنماء مولانا احمد مدنی نے کیاانہوں نے کہا کہ مسلم حکومتوں کا اتحاد …

مزید پڑھئے