روزانہ ارکائیوز

اظہار تشکر

آپ کے موقر آن لائین اخبار کے ذریعے ہم اپنی جانب سے ان تمام خواتین وحضرات کا جنہوں نے ہمارے بہت ہی عزیز بھائی/ بیٹے سلمان زین لعابدین کے ہم سے بچھڑ جانے اور جام شہادت نوش کرنے کے دردناک موقع پر اپنی حاضری، ٹیلی فون کالزاور پیغامات کے ذریعے اپنی محبت، عقیدت اور ہمدردی کا اظہار کیا ، کا …

مزید پڑھئے

چترال کی مستعد پولیس ہماری توقعات کے مطابق کام کررہی ہے۔ نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال ( نمائندہ زیل ) چیئرمین ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے بروقت اور تیزرفتاری کے ساتھ اغواشدہ نومولود بچے کی بر آمدگی پر چترال پولیس کی تعریف کی ہے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ یہ چترال کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ تھا ۔ جس میں ایک نو …

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کے دوسرے روز کی اجلاس میں محکمۂ ہیلتھ بحث کا موضوع رہا۔

چترال ( نمائند ہ زیل ) ضلع کونسل چترال کا دو روزہ اجلاس بدھ کے روز بھی جا ری رہا ۔ کنوئنیر ضلع کونسل چترال کی زیر صدارت اجلاس میں بدھ کے روز محکمہ ہیلتھ کے حوالے سے بحث میں حصہ لیتے ہوئے ممبران رحمت الہی ، نابیگ ایڈوکیٹ ، غلام مصطفی ، ذوالفی ہنر شاہ ، مولانا عبدالرحمن ، …

مزید پڑھئے

بچے کی بازیابی پر چترال پولیس کو خراج تحسین: عمران الدین چائلڈ پروٹیکشن یونٹ

چترال(نمائندہ زیل) چائلڈ پروٹیکشن یونٹ چترال کے افیسر عمران الدین نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ گذشتہ رات ڈی ایچ کیو مادر اینڈ چائلڈہسپتال سے شیشی کوہ سے تعلق رکھنے والے بچے کو بازیاب کرانے کےسلسلے میں چترال پولیس نےجو بروقت کامیاب کاروائی کیا اُس کے لیے میں چترال پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور خاص …

مزید پڑھئے

فوکس کے رضاکار خلق خدا کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔ نصرت نصاب سی ای او فوکس پاکستان

چترال(نمائندہ زیل) فوکس پاکستان کے CEOنصرت نصاب نے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں فوکس چترال کے زیر اہتمام منعقدہ والنٹیرز اینڈ سٹاف ڈے2016کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوکس ہیومینیٹرین اسسٹنس گزشتہ ڈیڑھ عشروں سے ملک کے مختلف حصوں خصوصاًچترال اور گلگت بلتستان میں قدرتی آفات کے دوران متاثرین کی بھر پور امداد کی جس …

مزید پڑھئے

خواتین ممبران کا ضلعی اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ۔فنڈ کی تقسیم میں ناانصافی ظلم کے مترادف ہے۔

چترال(نمائندہ زیل) ضلعی کونسل میں ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بریفنگ کا خواتین ممبران کونسل نے بائیکاٹ کرکے اجلاس سے واک آوٹ کر گئیں۔خواتین ممبران جن میں اصولی بیگم(اے پی ایم ایل)آسیہ انصار(پی ٹی آئی) شمشاد فراز(پی پی پی)شاکرہ بی بی(جے یو آئی)نگہت پروین(جے یو آئی) صفت گل (پی ٹی آئی) اور سمیہ قادر شامل تھیں نے اجلاس کا بائیکاٹ کرکے …

مزید پڑھئے

نشہ انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ہی انسانی معاشرے کے لیے بھی سم قاتل ہے۔

چترال (نمائندہ زیل) آغا خان ہیلتھ سروس آف پاکستان کے کاہسCAHSS پراجیکٹ کے تحت صحت و صفائی کے بارے میں آگہی مہم کے سلسلے میں گرم چشمہ کے مقا م پر ’’خود علاجی‘‘کے موضوع پر یک روزہ سیمینار منعقد ہواجس میں میں سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈیچ او ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

ہنر مندی مقابلے میں چترالی ہنرمندوں کی بہترین پرفارمنس۔

پشاور(نمائندہ زیل) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پشاور میں گذشتہ دنوں صوبائی سطح پر ہنر مندی مقابلہ منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر کے سینکڑوں ہنر مندوں نے شرکت کیں،ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں چترال کے نوجوان ہنر مندوں مدثر احمد ،عاطف خان اور کاشف الرحمن نے ووڈکارونگ (گل …

مزید پڑھئے