روزانہ ارکائیوز

چترال کے ساتھ ساتھ ملک کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل، پی ٹی سی ایل کی تصدیق

چترال (نامہ نگار) چترال میں انٹر نیٹ کی سہولت گزشتہ کئی مہینوں سے ابتر حالت میں ہیں۔ کئی دفعہ اس حوالے سے پی ٹی سی ایل حکام کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ۔لیکن ان کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی۔ انٹر نیٹ صارفین نے ادارے کے خلاف پریس کانفرنس بھی کی مگر کوئی خاص پیش رفت نہیں …

مزید پڑھئے

بونی چارویلاندہ بجلی گھر کے لیے اے کے آر ایس پی نے خطیر رقم جاری کردی۔

چترال(نمائندہ زیل) بونی چاویلاندہ میں تعمیر ہونے والے پن بجلی گھر کے سلسلے میں تھرڈ ڈائیلاگ گذشتہ دنوں بونی میں ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج حمید اللہ خٹک، اے کے آر ایس پی کے آر پی ایم سردار ایوب سمیت اے کے آر ایس پی کے افسران، معروف سیاسی و سماجی شخصیت افضل علی، گولڈن مہرکہ تنظیم کے صدر …

مزید پڑھئے

یکم جنوری جے آئی یوتھ ا انٹرا لیکشن ہونگے ۔ عبدالعزیز خان ضلعی انفارمیشن سیکرٹری جے آئی یوتھ

چترال(نمائندہ زیل)جماعت اسلامی یوتھ صوبہ خیبر پختونخوا کے ۲۴ اضلاع میں یکم جنوری ۲۰۱۷ ء کو انٹرا یوتھ الیکشن منعقد ہونگے ۔اس حوالے سے ۲۵ دسمبر کوضلعی صدر وجیہہ الدین کے زیر صدارت تمام یوسی امیدواران کا ایک اہم اجلاس دفتر جے آئی یوتھ چترال میں منعقد ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی یوتھ چترال نے الیکشن کے پہلے …

مزید پڑھئے

چترال کی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔

چترال(نمائندہ زیل)دنیا بھر کی طرح چترال میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش خروش ،مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔اس دن کی مناسبت سے چترال میں مسیحی برادری نے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جس میں اپنی مذہبی عبادات کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی …

مزید پڑھئے

چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرمیں یوم قائد منایا گیا۔

چترال(نمائندہ زیل) ہیڈکواٹر چترال سکاؤٹس میں قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔نماز فجر کے بعد اجتماعی قرآن خوانی کی گئی ۔جس میں قائد کی روح کی ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور مملکت خداداد کی سلامتی ،استحکام اور امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں …

مزید پڑھئے

نئے ڈی سی صاحب ۔۔۔ ہیرو یا زیرو

سابق ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ شہید کی اچانک جدائی نے اگرچہ ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جوکہ شاید ہی پر ہوسکے اب چونکہ اسامہ شہید کی خالی جگہ پر کرنے کرنے لیے نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا لیکن یہ وقت ہی بتائے گا کہ نیا ڈی سی صاحب صرف اسامہ شہید کی خالی ہونی …

مزید پڑھئے

یہ بچہ کس کا بچہ ہے؟

بازار میں ایک چاند جیسے بچے کو دیکھا جو سر راہ بیٹھے جوتے چمکا رہا تھا ۔ میں نزدیک پہنچا تو نظریں اٹھا کر میری طرف دیکھا میں نے ان کی نظروں میں لکھی تحریر پڑھنے کی کوشش کی ۔ تحریر کیا تھی افلاس کی دہائی تھی ۔ غربت کا التماس تھا ۔ شرارت اور معصومیت کی ملی جلی کیفیت …

مزید پڑھئے