ماہانہ ارکائیوز

کھوار لوک کہانیوں کو انگریزی میں پڑھنا ممکن

چترال (فیس بک اپ ڈیٹ) کھوار زبان صوبہ خیبر پختون خواہ میں بولی جانے والی زبانوں میں تقریبا چوتھی نمبر پر ہے اور رقبے کے لحاظ سے صوبے کا سب سے بڑے ضلع، چترال میں بسنے والے افراد میں رابطے کا زبان بھی ہے۔ کھوار زبان اور ثقافت کو یہ شرف حاصل ہے کہ ہر دور میں اسکی ترویج کے لیے …

مزید پڑھئے

ہفتے کی نایاب تصاویر

عنوان آ پ منتخب کریں!! 1931(فرنگی دور کی یادگار تصویر)  چترال ٹاؤن گذشتہ سال کے سیلاب میں پاکستان آرمی کی خدمات حسب روایت سب سے نمایاں بائی پاس کی روڈ تعمیر کا ایک اور فائدہ سیلاب کے دنوں میں چترال پولیس کے اعلیٰ عہدیداران بھی پیش پیش رہے گرم چشمہ چترال  جہاں سردیوں میں بھی آپ بلا خوف و خطر …

مزید پڑھئے

ثقافت یا بگاڑ

کوئی بھی معاشرہ چاہے بڑے سے بڑا ہو یا چھوٹے سے چھوٹا، سینکڑوں سال قدیم ہو یا کہ دورِ حاضر کا نمائندہ اور جدید۔پسماندگی سے دوچار ہو یا ترقی کے آسمان کی طرف گامزن، اُس کی اکائی فردِ واحد ہی ہوتی ہے اور اس کے احساسات و خیالات اور فکر و افکار معاشرے پہ بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی نہ کسی …

مزید پڑھئے

گولین سے چترال ٹاؤن کےلیے آنے والی بجلی ٹرپ

چترال (ریڈیو رپورٹ) گولین میں ٹاؤن چترال کے لیے بننے والا بجلی گھر سے بجلی کی سپلائی شروع ہونے سے پہلے معطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کل ہفتے کے دن بجلی کو چترال کے لیے ٹسٹ دینے کی حتمی تاریخ تھی اور رات دیر گئے تک اس پر کام جاری تھا۔ لیکن ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کی وجہ پاور ہاؤس …

مزید پڑھئے

چترال میں توانائی کا شعبہ- وسائل اور مسائل

آگہی: جمہوری معاشروں میں عومی رائے فیصلہ سازی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ کسی مسئلے پر عوامی رائے کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مسئلے کی نوعیت اور اس کے ممکنہ حل کی بارے میں عوام میں شعور اور آگہی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس سلسلے کی تحریروں  کا مقصد مختلف اہم مسائل پر عوامی آگہی کو فروغ دینا …

مزید پڑھئے

یتیم ثقافت

بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ کسی بھی معاشرے میں لوگوں کے رہنے سہنے، کھانے پینے، چلنے پھرنے، خوشی غمی منانے یہاں تک کہ صبح سے شام تک اس معاشرے میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے کاموں ،باتوں ،کھیلوں اور فنون کو ثقافت کہا جاتا ہے ۔ یہ کوئی اتنی پرانی بات نہیں کہ ہم اپنی ثقافت کو بھول …

مزید پڑھئے

لاسپور ویلی میں ٹیلی نار سروس اور وائیرلیس لوپ سسٹم کے خرابی کا فوری نوٹس لیا جائے

لاسپور (نمائندہ زیل) ویلی لاسپور کے عمائیدین، ناظم یو سی لاسپور، سابق ناظم لاسپور محمد قیوم شاہ، یوسی ممبر عزت مان شاہ، جماعتی خان، شندور ایریا ڈویلوپمنٹ، کنزرویشن اینڈ ویلفئیر ارگنائیزیشن کے صدرشاہ خان، سابق ممبر یونین کونسل نگاو بن شاہ، وائیس چیرمین ہرچین رحمت اعظم، ممبر وی سی رامان حاصیل مراد ممبر سرفراز، شیر زمات اور میر ولی شاہ …

مزید پڑھئے

نہر آتہک منصوبے کی حتمی منظوری دی گئی ہے۔عوام موڑکہو کو مبارکباد۔ایم این اے

چترال (نمائندہ زیل) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے عوام موڑکہو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دیرینہ مطالبہ آتہک نہر منصوبہ کی حتمی منظوری دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے لوکل میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ آگست 2015میں اُنہوں نے ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل لفٹننٹ جنرل آفضل …

مزید پڑھئے

کھوار موسیقی کی انفرادیت کیسے زندہ رہ سکتی ہے؟

کھوار موسیقی اپنی انفرادیت کے ساتھ کیسے زندہ رہ سکتی ہے؟ ثقافت کیسے زندہ رہتی ہے یا کیسے ایک ثقافت کو زندہ رکھا جاسکتا ہے یہ ایک مشکل سوال ہے۔ جن لوگوں نے اس عنوان پر کتابیں لکھی ہیں ان کے مطابق مذہبی اور سماجی زندگی کی خصوصی اہمیت ان خیالات اور تصورات میں ہے جن کا اظہار الفاظ کے …

مزید پڑھئے

پاکستانی لڑکے محمد علی نے امریکی سرمایہ کار کی 5 ملین پاونڈ سے زیادہ بڑی آفر ٹھکرا دی

لندن :ہونہارپاکستانی نژاد نوجوان کو اپنی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد۔کروڑوں روپے کی امریکی آفر کو خاطر میں نہ لایا۔برطانیہ کے علاقے ‘ ڈیوز بری میں رہنے والے پاکستانی نژاد 16 سالہ محمد علی نے ایک ایسی ویب سائٹ بنائی ہے ۔ جو پیسوں کی بچت کرواتی ہے ۔محمد علی کو ایک امریکی سرمایہ دار نے اپنا یہ آئیڈیا بیچ دینے …

مزید پڑھئے