روزانہ ارکائیوز

پاک چائینا اکنامک کوریڈور اور چترال

چترال کے کاشغر کے ساتھ تاریخی تجارتی روابط۔ کاشغر زمانہ قدیم سے ایک بڑے علاقے کا مرکز رہا ہے۔ یہ علاقہ مختلف اوقات میں یا تو خود مختار ریاست رہا یا سلطنت چین کا حصہ۔ اس علاقے کو ہندوکش، قراقرم اور Kuen Lun کے بلند پہاڑی سلسلے برصغیر پاک و ہند سے الگ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان …

مزید پڑھئے

نظام تعلیم کے نقائص

کسی بھی ملک اور قوم کا نظام تعلیم اس کے مقاصد حیات کا نہ صرف آئینہ دار ہوتاہے بلکہ اس کی منزل مقصود کاپیامی بھی ہوتاہے.قیام پاکستان سے لیکر آج تک یہ سوال ہمارے ماہرین تعلیم کےلئے ہمیشہ ایک بھیانک چیلنج بن کر سامنے آتارہاہے کہ کیا ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم ان مقاصد کےحصول میں معاون رہاہے جو …

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے نومولود بچے کے اغوا کو ناکام بنایا۔ اغوا کار گرفتار

چترال( نمائندہ زیل) چترال پولیس نے آدھ گھنٹے کے اندر نومولود بچے کے اغوا کو ناکام بنایا۔ اغوا کار خاتون کو گرفتار کرکے بچے کو والدین کے حوالے کردیا۔ منگل کے روز سب ڈویژنل پولیس افیسر چترال عبدالستار خان نے میڈیا کو بتایاکہ گزشتہ شام ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ویمن اینڈ چلڈرن ونگ ژانگ بازار میں کاواش شیشی کوہ …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ میں تین ہیڈ کنسٹیلبو ں کو ترقی دی گئی۔

چترال (نمائندہ زیل) ایس پی انوسٹی گیشن طارق کریم منگل کے روز چترال پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ میں منعقدہ تقریب میں چترال پولیس کے تین ہیڈ کنسٹیلبو ں کو اے۔ایس ۔آئی کے رینک میں ترقی کے بیج لگادئیے ۔ اس موقع پر جن اہلکاروں کو ترقی دی گئی ، ان میں جہانزیب ،نور خان اور بہارالدین شامل تھے جبکہ …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی چترال میں نہایت عقیدت سے منائی گئی۔

چترال(نمائندہ زیل) شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ صوبائی وزیر سلیم خان نے کی۔ برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید بے نظیر بھٹو اور ان …

مزید پڑھئے

بونی میں سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بٹھو کی نویں برسی منائی گئی

بونی ( نمائندہ زیل) سابق وزیر اعظم بے نظیر بٹھو کو شہادت کو نو برس ہوگئے۔ اس حوالے سے ملک کے دوسرے حصوں کی طر ح بونی چترال میں بھی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا.تقریب کی صدارت سابق چیئرمین پیپلز پارٹی اور پی پی پی کے دیرینہ کارکن شہاب الدین نے کی۔ برسی میں اپر چترال کے …

مزید پڑھئے

میراگرام نمبر۱ اور بونی گول پن بجلی گھروں کا کامیاب پری ٹیسٹ

چترال(نمائندہ زیل) پختونخواہ انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن(پیڈو) حکومت خیبر پختونخواہ کے مالی معاونت اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام پیڈو پراجیکٹ کے زیر انتظام تیار شدہ دو منصوبوں بونی گول 100KVاور میراگرام نمبر۱ 50KVکا کامیاب پری ٹیسٹ کیا گیا۔ اس موقع پر گاؤں کے انتظامی کمیٹی کے ممبران ،صارفین،لوکل سپورٹ ارگنائزیشن کء چیئرمین،پیڈو اے کے آر ایس پی پراجیکٹس کے ڈپٹی ڈائریکٹر …

مزید پڑھئے