روزانہ ارکائیوز

سول ایوی ایشن کے حکام نے حادثے کی اطلاع دینے پر منیجر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔

پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ گرتے وقت ایک شہری نے بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر موجود سول ایوی ایشن حکام کو اطلاع دی تو حکام نے کہا کہ آپ ایئر پورٹ منیجر سے رابطہ کریں۔ طیارے نے سہ پہر تین بجکر پچپن منٹ پر آڑان بھری اور اسے چار بجکر چالیس منٹ پر لینڈ کرنا تھا۔لیکن سوا چار …

مزید پڑھئے

بدقسمت طیارہ اس سے پہلے دو دفعہ حادثے کا شکار ہوا تھا.ذرائع

(ذرائع زیل نیوز) حادثے کا شکار طیارہ دس برس پرانا تھا۔ جس کا ایک انجن خراب تھا، اور یہ پہلے بھی دو مرتبہ حادثات کا شکار ہوا تھا، اس طیارے کو پہلا حادثہ 2009میں پیش آیا تھا، جب لاہور ائیر پورٹ کے رن وے سے طیارہ نیچے اتر گیا تھا، جس کے باعث کئی مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ جبکہ دوسرا …

مزید پڑھئے

پائلٹ نے بدقسمت طیارے کو بچانے کی پھر پور کوشش کی۔عینی شاہد

( نمائندہ زیل نیوز ) حویلیاں کے قریب پیش آنے والا طیارہ حادثے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے طیارے کو بچانے کی بہت کوشش کی ، بستی کو بچاتے ہوئے پائلٹ نے جہاز کا رخ پہاڑ کی طرف کر دیا۔ بستی پر طیارہ گرتا تو بڑی تباہی ہو سکتی تھی۔ طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے …

مزید پڑھئے