چترال(نمائندہ زیل ) ولادت باسعادت ؐ کے موقع پرFM-93ریڈیو پاکستان چترال کے اسٹوڈیوز میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔محفل نعت میں اسلامک گرامر سکول چترال کے پرائمیری سکیشن کے طلبہ نے شرکت کی۔ثناء خوانوں میں عمرفاروق،محمد ادریس،عجوہ اسحاق،میمونہ حسین،محمد خالد،اریبہ سحر،صدیقہ احسان،خولہ قریشی،میمونہ ظفر،محمد جاوید،عبداللہ،محمد سمیع اللہ،حمزہ حسین،نعمان عزیز،اویس اقبال اور فرداد حسین شامل تھے۔یاد رہے ریڈیو پاکستان چترال ولادت باسعادتؐ کے موقع پر محفل نعت، نعتیہ مقابلہ ،سیرت کوئز،مذاکرے اور نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کرتا ہے۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023