گلگت میں انٹر کے طالب علم نے جہاز بنا ڈالا

گلگت (زیل ان لائن) فرزند گلگت بلتستان اور بارہویں جماعت کے طالب علم اجمل مرزا نے جہاز بنا ڈالی، ایک سال کی محنت رنگ لے آئی اور جہاز کو اڑا کر بھی دیکھایا.

اجمل مرزا کا تعلق وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سے ہے

 

Print Friendly, PDF & Email