روزانہ ارکائیوز

ایون میں سلنڈر دھماکہ، بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی

Zeal Breaking News

چترال( زیل نمائندہ)  چترال کے علاقے ایون  گاؤں مولدہ میں شام کے وقت شاکراللہ نامی شخص کے گھر اچانک گھریلو سیلنڈر پھٹنے سے گھر کے افراد جھلس گئے. جن میں دو مرد ، تین خواتین اور تین بچے شامل ہیں. سلنڈر پھٹنے سے گھرکے سارے افراد لپیٹ میں ائے جن کو بی ایچ یو ایون میں فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ریسکیو1122 کو …

مزید پڑھئے

خستہ حال تورکہو روڈ

تورکہو روڈ سب تحصیل تورکہو اور تریچ کے دیہات کو ضلع اور اسی طرح ملک کے باقی حصوں سے جوڑتا ہے۔ دشوار گزار پہاڑی راستوں سے گزرتا ہوا یہ راستہ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے، حکومتی عدم توجہی اور ادارتی لا پرواہی کی وجہ سے دن بہ دن خراب ہوتا جارہا ہے۔ چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے …

مزید پڑھئے

اے کے ایچ ایس میں سالانہ تین روزہ سپورٹس گالہ اختتام پذیر

کوراغ (سٹاف رپورٹر) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول  کوراغ میں ضلعی سطح کے سالانہ سپورٹس گالہ مورخہ ۲۸ ستمبر ۲۰۱۹ بروز ہفتہ شروع ہوکر ۳۰ ستمبر 2019 بروز پیر اختتام پزیر ہوا۔ اس ایونٹ میں اپر چترال کے  گیارہ گورنمنٹ سکولوں کو دعوت دی گئی تھی جن میں گرلز ڈگری کالج کے علاوہ کسی نے شرکت نہیں کی اور اسی …

مزید پڑھئے

بنیادی تعلیمی  کمیونیٹی سکول سے وابسطہ ٹیچرز سراپا احتجاج  

چترال(زیل نمائندہ)بنیادی تعلیمی کمیونیٹی  سکول کی استانیوں کا  تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور بندش کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ احتجاج کے دوران متاثرہ استانیوں کے بچوں نے بنیرز اورپلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر انصاف کے حصول کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس موقع پر پردوم جمال نے کہا کہ چترال میں 83 استانیاں ہیں  جو کرائے کے …

مزید پڑھئے