روزانہ ارکائیوز

پیپلزپارٹی چترال کامہنگائی اور نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال (زیل نمائندہ) پی پی پی چترال کا مہنگائی،بے روزگاری،چترال کے اندر ترقیاتی کاموں کی بندش اور ہسپتالوں کی  نجکاری کے خلاف چترال میں ایک بڑےاحتجاجی  جلسے کا انعقاد کیا۔  گولدور چوک میں منعقدہ اس احتجاجی جلسے  میں بہت بڑی تعدا دمیں پارٹی کے ضلعی قائدین اورکارکنوں سمیت جیالوں  نے شرکت کی۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے …

مزید پڑھئے

چترال میں  آفات سے آگاہی کا قومی دن  منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) قدرتی آفات سے آگاہی اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے آج چترال میں آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 چترال کے فائر وہیکلز،ریسکیو وہیکلز اور ایمبو لینسز TMA آفس چترال سے براستہ بائے پاس روڈ چیو پل دنین تک فلیگ مارچ کیں۔ ایمرجنسی آفیسر ہارون رشید کی زیرنگرانی …

مزید پڑھئے

چترال میں برن سنٹر ہونے کے باؤجود بھی جھلس جانے والوں کو پشاور منتقل کرنا افسوس ناک ہے،عوا می حلقے

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں تین سال قبل تعمیر ہونے والا  Burn-Trauma & Reconstructive / Plastic Surgery Center جس کا افتتاح کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے ۲۰۱۶میں  کیا تھا جس پر ایک غیر ملکی ڈونر ادارے نے کروڑوں روپے لگائے تھے مگر بد قسمتی سے ابھی تک اس مرکز میں جلے ہوئے مریضوں، زحمیوں کا علاج نہیں ہوتا …

مزید پڑھئے