روزانہ ارکائیوز

خونِ جگر ہونے تک

متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خونِ جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ اس کی کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کے بنگالی دیہاتی معاشرے، قحط، مصائب اور سیاسی اور نظریاتی چپقلشوں کی …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ کو کسی بڑے حادثے کے پیش آنے سے پہلے مرمت کی جائے

GC Road Break Report

چترال(زیل نمائندہ) گرم چشمہ، چترال ائیر پورٹ روڈ پر چیو پل کے قریب سڑک کا کنارہ دریا کی جانب گر چکا ہے  جو کہ نہایت حطرناک ہے۔ اسی جگہہ دو سال قبل بھی سڑک گر چکا تھا اور ایک مسافر ڈاٹسن دریا برد ہوچکا تھا جس میں نو افراد جاں بحق ہوچکے تھے ایک خاتون معجزاتی طور پر بچ چکی …

مزید پڑھئے