ماہانہ ارکائیوز

برفانی چیتا اور اس کے ماحولیاتی نظام کے تحفظ بارے میڈیاکے کردار پر ورکشاپ کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ )برفانی چیتے اور اس کے  ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے سلسلے میں سنو لیپرڈ فاؤڈیشن (SLF)چترال کے زیر انتظام میڈیا کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں چترال کےپرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں نے شرکت کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کنزرویشن کے شعبے کامعروف نام عاشق احمد …

مزید پڑھئے

چترال میں آغا خان ایجوکیشن سروس کی وجہ  سے تعلیم کے میدان میں تبدیلیاں آئی ہیں ، ڈپٹی کمشنر اپر چترال

کوراغ(زیل نمائندہ )آغاخان ایجوکیشن سروس پاکستان کی بدولت چترال جیسے پسماندہ علاقے کے بچوں میں حصول علم کے ذریعے کامیاب راستے تلاش کرنے کی سوچ کو تقویت ملی ہے اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے تعلیمی میدان میں چترال میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے جس میں آغاخان ایجوکیشن سروس کا کردار مثالی رہاہے ۔   ان خیالات کااظہارڈپٹی …

مزید پڑھئے

بمبوریت میں چلغوزے درخت سے بحفاظت اتارنے کے سامان تقسیم

بمبوریت(زیل نمائندہ)وادی کالاش کےگاؤں بمبوریب میں مسلم اور کالاش دونوںقبیلوں کے مرد اور خواتین میں چلغوزہ اتارنے کے آوزار تقسیم کیے گئے۔  ان سامان کے ساتھ نہ صرف مقامی لوگ درخت گرنے سے محفوظ ہوں گے بلکہ چلغوزے کے درخت بھی محفوظ رہیں گے اور چلغوزہ اتارتے وقت درخت کی شاخیں اور ٹہنیاں اب نہیں ٹوٹیں گیں۔ چلغوزہ کٹ  اقوام …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے  طلبہ میں  وزیراعظم فیس ری ایمبارسمنٹ چیک تقسیم

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال میں وزیراعظم پاکستان Fee Reimbursement Chequesتقسیم کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  تقریب کے مہمان خصوصی اکاؤٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا عبدالحمید پاشا تھے۔  انہوں نے جامعہ کے طلبہ میں وزیراعظم پاکستان فیس ری  ایمبارسمنٹ چیک تقسیم کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ معیاری تعلیم کے حصول میں جامعہ …

مزید پڑھئے

گزشتہ چار سالوں میں تحصیل کونسل مستوج کو کروڑوں روپے کے فنڈز ملے، سردار حکیم

بونی (زیل نمائندہ ) بہت سارے لوگ بالخصوص ممبران تحصیل و ضلع اور ویلج کونسلز یہ پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی اداروں کو کیا دیا؟  اگر دیکھا جائے تو گزشتہ چارسالوں میں میں چترال کے طول و عرض میں اربوں روپے بلدیاتی اداروں کے ذریعے خرچ ہوئے۔  صرف تحصیل کونسل اپر چترال کو ان چار برسوں …

مزید پڑھئے

وادی بروغل کے مکین اب بھی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم

بروغل (زیل نمائندہ) چترال کے دورافتادہ اور پسماندہ  وادی بروغل جو چترال کے نہایت  شمال مغرب میں واقع ڈیڑھ سو گھرانوں پر مشتمل ہے۔اس وادی کے مکین اس جدید دور میں بھی بنیادی انسانی ضروریات  اور سہولیات سے محروم ہیں۔  یہاں کے لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کی زندگی گزاررہے ہیں ۔ بروغل میں  سڑک ہے نہ بجلی،  سکول …

مزید پڑھئے

اپر چترال مٹھائی اینڈ بیکری ایسوسی ایشن کا قیام ، محمد رحیم خان صدر نامزد

بونی (زیل نمائندہ )اپر چترال میں مٹھائی اور  بیکری کے کاروبار سے منسلک افراد کا ایک اہم اجلاس بونی میں منعقد ہوا جس میں اس کاروبار سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے حوالےسے تفصیلی گفتگو ہوئی  ۔ پروگرام میں اپر چترال کے کونے کونے سے بیکری کے کاروبار سے منسلک افراد نے شرکت کی جس میں  میٹنگ میں اپر …

مزید پڑھئے

عالمی یومِ امن کی مناسبت سے آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ میں تقریب

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں عالمی یومِ امن کے حوالے سےآغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان ِ خصوصی ایریا منیجر  اطرب چترال شیر ڈوم  تھے جبکہ مہمان مقرر معروف مذہبی اسکالرمولانا قاضی سلامت اللہ  تھے۔  اپنے خطاب میں انہوں نےقرآنی تعلیمات کی روشنی میں دنیا کے لیے امن کی اہمیت …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ چترال، مختلف مقامات پر منصوبوں کا افتتاح کیا

چترال(زیل نمائندہ) وزیراعلیٰ صوبہ پختونخوا محمود خان نے آج چترال کا ایک روزہ دورہ کیا۔  صوبائی دارالحکومت سے بذریعہ ہیلی دروش پہنچے جہاں ہیلی پیڈ پر دروش کے زعماء ، پارٹی کارکنان اور تحصیل انتطامیہ کے عہدیداروں نے ان کا استقبا ل کیا۔  دروش میں وزیراعلیٰ نے گرلز ڈگری کالج اور اوسیاک آرسی سی پل کابھی افتتاح کیا۔ دروش سے …

مزید پڑھئے

بروغل میں گلیشئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں،عوامی حلقے

بروغل(زیل نمائندہ)وادی بروغل کے دامن میں واقع گرم چشمہ گاؤں کے پہاڑوں پر صدیوں پرانے برفانی تودے یعنی گلیشئیر پڑے تھے جو اب نہایت تیزی سے پگھل رہے ہیں اور برفانی تودوں کی اتنی تیزی سے پگھلنا خطرے کی گھنٹی سمجھا جاتا ہے۔ ماحولیات اور کلائمیٹ چینج سے وابسطہ افراد کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے صدیوں پرانی برف …

مزید پڑھئے