ماہانہ ارکائیوز

چترال یونیورسٹی روڈ کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج

چترال (زیل نمائندہ ) چترال ائیر پورٹ ،یونیورسٹی روڈ کی خستہ حالی اور ارباب اختیار کی مسلسل بے توجہی اور نظر اندازی کے خلاف گزشتہ دنوں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بلچ،سینگور کے عوام کے ساتھ ساتھ چترال یونیورسٹی کے طلبہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر مظاہرین نے ایک گھنٹے تک سڑک بلاک کیا اور ارباب …

مزید پڑھئے

یاک پولو، جشن بروغل کا منفرد کھیل

بروغل(زیل نمائندہ)سطح سمندر سے ۱۳ہزار فٹ کے بلندی پر واقع وادی بروغل میں یاک پولو کا میچ نہایت دلچسپ ہوتا ہے۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے  دور  و دراز سے سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہیں۔ یاک کو مقامی زبان میں(زوغ) اور اردو میں  خوش گاؤ کہا جاتا ہے۔  یاک ایک جنگلی بیل کی طرح جانور  ہے مگر …

مزید پڑھئے

جشن بروغل ۲۰۱۹ اختتام پذیر

بروغل(زیل نمائندہ) چترال کے دورافتادہ وادی بروغل میں دو روزہ بروغل فیسٹیول ۲۰۱۹ اپنی منفرد ثقافتی رنگینیوں  کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔  اس جشن میں یاک پولو، پولو، بزکشی، گدھا پولو، کرکٹ، فٹ بال اور ثقافتی پروگرامات شامل تھے۔ ٹوارزم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے اشتراک سے منعقدہ اس جشن کے آخری دن کے مہمان خصوصی  …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کےزیراہتمام دمیل اراندو میں کھلی کچہری کا انعقاد

دمیل (زیل نمائندہ )عوامی مسائل سے آگہی اور ان کے ممکنہ  حل کے لیے وقتاّ فوقتاً ضلعی انتظامیہ کھلی کچہریوں کا انعقاد کرتی ہے۔اس سلسلے میں گزشتہ دنوں دمیل اراندو میں ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور  ضلع کے تمام محکمہ جات کے افسران کے ساتھ دمیل ارندو میں عوام کے ساتھ کھلی کچہری کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اہل …

مزید پڑھئے

ڈاکٹرز ورلڈ وائڈ کی جانب سے گولین سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

چترال (زیل نمائندہ) چترال کی وادی گولین میں جامی اشپار نامی گلیشئیر پھٹنے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی اور ہزاروں افراد کے متاثرہ علاقوں میں محصور ہونے کے بعد پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر ڈاکٹرز ورلڈ وائڈ (DWW)ٹرسٹ پاکستان کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ کل بروز جمعہ06/09/2019ڈاکٹرز ورلڈ وائڈ (DWW)ٹرسٹ پاکستان فوڈ پروگرام کے تحت گولین …

مزید پڑھئے

چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرز یوم دفاع کی  تقریب، شہداء کو خراج تحسین

چترال(زیل نمائندہ) وطن کی مٹی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیشن کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم دفاع کے موقع پر چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرزمیں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شہداء کے ورثاء اورہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس …

مزید پڑھئے

چترال میں یوم دفاع ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی یوم دفاع پاکستان اور یکجہتی کشمیر ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ چترال کے طول و عرض میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔  چترال کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں یوم دفاع کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں اساتذہ کرام،والدین ،طلبہ اور …

مزید پڑھئے

ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں ڈاکٹروں کی کمی، تبدیلی کے دعوے کا پول کھل گیا

بونی (زیل نمائندہ )تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں طبی عملے بالخصوص ڈاکٹروں کی کمی کامسئلہ شدت اختیار کر چکا ہے  اور  ہسپتال میں مریضوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔  ہسپتال میں کل ملا کے ڈاکٹرز کے 17اسامیاں  ہیں اور موجودہ وقت میں صرف چار ڈاکٹرز کام کررہے ہیں جبکہ باقی مانندہ اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ ہسپتال میں صبح کے …

مزید پڑھئے

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی میں رواں ماہ سائنس اینڈ آرٹس ایگزیبیشن منعقد ہوگا

چترال (زیل نمائندہ ) شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں عملی سائنس کی اہمیت کو فروغ دینے اور طلبہ میں پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے دو روزہ سائنس اینڈ آرٹس ایگزیبیشن اس ماہ کی ۲۸ اور ۲۹ تاریخ کو منعقد ہوگا۔  ضلعی انتظامیہ زیرین چترال اور محکمہ تعلیم چترال کے تعاون سے اس ایگزیبیشن میں ضلع چترال …

مزید پڑھئے