ماہانہ ارکائیوز

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے گبور بخ میں کھلی کچہری

گبور (زیل نمائندہ) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی انتظامی سربراہ کی طرف سے چترال کے دورافتادہ اور پسماندہ گاؤں گبور بخ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد نے اور مختلف محکموں کے سربراہاں کے ساتھ گبوربخ گئے جہاں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال ضلع کے …

مزید پڑھئے

فرنٹئرکورپبلک سکول کے بہترین اساتذہ میں کیش پرائز تقسیم  

چترال (زیل آن لائن)فرنٹئر کور پبلک سکول چترال ،دروش اور مستوج کے ان اساتذہ کو کیش پرائز اور انعامات دیے گئے جن کےپڑھائے گئے مضامین میں امسال طلبہ نے نمایان نمبر لیے۔ اس حوالے سے ایک تقریب فرنٹئر کور پبلک سکول چترال میں منعقد ہوئی جس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈئر معین الدین نے کیش پرائز اور انعامات اساتذہ میں …

مزید پڑھئے

بونی کے اندر ترقیاتی منصوبوں میں ہیراپھیری کے خلاف انکوائری کا مطالبہ  

بونی (زیل نمائندہ )سماجی کارکن شیرغازی نے بونی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی مد میں آنے والی رقم میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری ا ورناقص کام کے خلاف جلد از جلد انکوائری عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بونی آڈھ ٹو دکان بونی لشٹ ایک کلومیٹر روڈ پر ۲۰۱۵ء …

مزید پڑھئے

بونی کےلیے صاف پانی کا منصوبہ

کافی عرصے بعدپچھلے ہفتے بونی غاری(چراگاہ) تک جانے کا اتقاق ہوا۔جوکہ بونی لوٹ دور سے تقریباً چارگھنٹے پیدل کی مسافت پر واقع ہے۔بونی کے لیے پینے کے صاف پانی کا پروجیکٹ شروع ہوکر مکمل ہونے کے بعد غاری جانے کا یہ پہلا اتفاق تھا۔راستے میں تھوڑا آگے جاکے ہی شوپیشن میں پانی کی ٹینکی بنی ہوئی ہے۔ٹینکی سے پانی پی …

مزید پڑھئے

چترال میں انٹر سکول ٹورنمنٹ ۲۰۱۹ کا آغاز ہوگیا

چترال(زیل نمائندہ ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام  انٹر سکول ٹورنمنٹ ۲۰۱۹ کی افتتاحی تقریب گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں  ایریا  کو آرڈینیٹر  نگاہ حسین مہمان حسین جبکہ پرنسپل جی ڈی لینگ لینڈسکول مس کیری شوفیلڈ صدرمحفل تھی۔ تقریب میں محتلف سرکاری اور نجی سکولوں کے بچے  اپنے اپنے تعلیمی اداروں …

مزید پڑھئے

کھوار اہلِ قلم کا پانچ سالہ کامیاب سفر

گزشتہ روز ٹاؤن ہال میں ادبی تنظیم کھوار اہل قلم چترال کا پانچواں یوم تاسیس منایا گیا ۔ کھوار اہل قلم کے صدر کھوار کے صاحب طرزشاعر و ادیب مسرت بیگ مسرت کی انتھک کوششوں سے تقریب کو حتمی شکل دی گئی اور ۱۹ اکتوبر کو یہ تقریب چترال  میں منعقد کی گئی ۔ تقریب میں چترال کے نامور ،سینئر …

مزید پڑھئے

ہمارے جناب

وسیع جبے کے اختتام پر ماہین آبرو، دراز پلکوں کے سائے میں بڑی بڑی دلنشین آنکھیں ، پتلی سی ناک، گلابی ہونٹ جو جدا ہو تو سفید موتی نظر آئیں، چاند سا روشن چہرے کے ساتھ زلفوں کا رنگ گہرا ہو، یہ تعارف کسی خوبرو دوشیزہ کا ہوسکتا ہے لیکن ہمارے جناب کا انداز نرالا ہے۔ تعارف ان  کابھی ایسا …

مزید پڑھئے

تبلیغی اجتماع رائیوینڈ۲۰۱۹ کے شیڈول کا اعلان  

لاہور (زیل آن لائن )تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع جو ہرسال اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں لاہور رائیوینڈ میں منعقد ہوتا ہے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تبلیغی اجتماع  دو مرحولوں پر مشتمل ہوگا۔ پہلا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہوکر ۴نومبر تک جاری رہے گا۔ دوسرا مرحلہ۸ نومبر سے شروع ہو کر ۱۰ …

مزید پڑھئے

چترال کے بالائی علاقے داڑوم گول (برنس) میں سڑک حادثے میں ایک شخص جان بحق

چترال(زیل نمائندہ)چترال کے بالائی علاقے بونی روڈ پر بَرنس گاؤں میں داڑوم گول کے مقام پر سڑک حادثے میں ایک شحص جان بحق ہوا ہے۔ کوغذی پولیس کے مطابق بونی سڑک پر ایک XLI No 6067 کافی گہرے کھائی میں گرگیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شحص جو گاڑی کا ڈرائیور تھا موقع ہی پر جان بحق ہوا ہے۔ …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم کا یوم تاسیس، تقسیم ایوارڈ اور کھوار ادبی اور ثقافتی محفل مشاعرے کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ) کھوار یعنی چترالی زبان  کا ادبی تنظیم کھوار  اہل قلم کا یوم تاسیس  ضلع کونسل ہال میں منایا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  محمد شہزاد خان مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت بزرگ شاعر، ادیب اور سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر کررہے تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کھوار اہل  قلم تنظیم کے صدر اقرار …

مزید پڑھئے